تازہ تر ین

قاسم سلیم گلوکا ری اور موسیقاری کے بعد اب ماڈلنگ کے میدان میں

لاہور(شوبزڈیسک) گلوکار قاسم سلیم اپنے گیتوں اور وڈیوز میں دھوم مچانے کے بعد اب ماڈلنگ کی طرف قدم رکھ رہیں ہیں انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنے گیتوں کو کمپوز بھی خود کیا اور گایا بھی اور اس کے۔ بعد ان کی وڈوز میں بھی بطور ماڈل اور سنگر انٹری دی جس وجہ سے میرے مداحوں نے مجھے سوشل میڈیا اور فون پر پرزور اپیل کی کہ میں ماڈلنگ میں بھی قسمت آرمائی کروں جس وجہ سے میں اس طرف بھی آ گیا ہوں اور گزشتہ دنوں مجھ پرسٹل شوٹ بھی کیا گیا ۔جسے سوشل میڈیا پر بہت سراہا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں انشاءاللہ گلوکاری موسیقاری کی طرح ماڈلنگ میں بھی کامیاب ہو کر دکھاﺅں گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain