Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلاول بھٹو کی شادی کی افواہوں پر مرتضیٰ وہاب نے کیا کہا؟
    • جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں
    • سونے کی قیمت میں بڑا کریش، فی تولہ 15 ہزار روپے سے زائد کمی
    • انسپکٹر جمشید بڑے پردے پر، ’دی سیکرٹ پرچمنٹ‘ کا ٹریلر ریلیز
    • کنزا ہاشمی، زارا نور عباس اور اُشنا شاہ ایک ساتھ فلم ’شیروز‘ میں جلوہ گر
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرکٹ سیریز، پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ روانگی

    By Daily Khabrainدسمبر 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Pakistan-Cricket-Logo-HD-Wallpaper
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (آن لائن) جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے 16رکنی قومی کرکٹ ٹیم آج جمعرات کی علی الصبح لاہور اور کراچی سے دو مختلف فلائیٹس کے ذریعے براستہ دوبئی ساﺅتھ افریقہ روانہ ہوگی‘کراچی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شان مسعود ،کپتان سرفراز احمد اور اسد شفیق کراچی سے روانہ ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑی لاہور سے روانہ ہوں گے ‘سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دو نوں ٹیسٹ میچز اپنی غلطیوں سے ہارے لیکن جنوبی افریقہ کی سیریز میں ان غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے اور بہتر نتائج دینے کی کوشش کریں گے‘ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز آسان نہیں ہوگی تاہم قومی ٹیم کے کھلاڑی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے اچھی کارکردگی دکھائیں گے
    پی سی بی کے ترجمان رضا راشد کے مطابق یاسر شاہ اپنی ذاتی وجوہات کی بنائ پر ٹیم کے ساتھ نہیں روانہ ہوسکیں گے‘ وہ 20دسمبر کو ٹیم کو جوائن کریں گے‘ جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم نے ایک تین روزہ پریکٹس میچ سمیت تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنا ہیں‘ سرفراز احمد قیادت کے فرائض سر انجام دیں گے‘ تین ٹیسٹ میچز کیلئے منتخب کردہ کھلاڑیوں میں فخرزمان، اظہر علی، شان مسعود، امام الحق، بابر اعظم،اسد شفیق،حارث سہیل،سرفراز احمد،یاسر شاہ، شاداب خان،محمد عامر، حسن علی،محمد عباس،فہیم اشرف ، شاہین ا?فریدی اور محمد رضوان شامل ہیں‘پاکستان ٹیم کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کیخلاف پریکٹس میچ 19دسمبر کو کھیلے گی‘تین ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ سینچورین میں26 تا 30دسمبر تک ہوگا ‘دوسرا ٹیسٹ کپ ٹاﺅن میں 3 تا 7جنوری ،تیسرا ٹیسٹ جوہانسبرگ میں 11 تا 15جنوری کو ہوگا‘پانچ ون ڈے میچز 19،22،25،27اور 30جنوری کو ہوں گے ‘تین ٹی ٹوئنٹی میچز 2,3,اور 6فروری کو ہوں گے‘پاکستانی ٹیم کو حال ہی میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 2-1سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے سرفراز احمد کی کپتانی پر سوال اٹھا ئے جارہے ہیں تاہم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دو نوں ٹیسٹ میچز اپنی غلطیوں سے ہارے لیکن جنوبی افریقہ کی سیریز میں ان غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے اور بہتر نتائج دینے کی کوشش کریں گے‘ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز آسان نہیں ہوگی تاہم قومی ٹیم کے کھلاڑی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جاوید میانداد اور معین خان کے بعد باسط علی بھی عمران خان کیلئے میدان میں

      امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا

      جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.