تازہ تر ین

شادی نہیں کرو ںگی سنگل ہی رہوں گی، کترینہ کیف

ممبئی (شوبزڈےسک) با لی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ جس حد تک ممکن ہوا سنگل ہی رہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے انکشاف کیا ہے کہ حقیقتاً وہ نہیں جا نتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تا ہم جس حد تک ممکن ہو سکاوہ سنگل ہی رہیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain