Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سام سنگ کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون پیش کردیا گیا

    By Daily Khabrainفروری 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) سام سنگ نے اپنا پہلا 5 جی ٹیکنالوجی سپورٹ کرنے والا فون متعارف کرادیا ہے جو گلیکسی ایس 10 سیریز کا چوتھا فون ہے۔

    گزشتہ شب سان فرانسسکو میں ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 10 فائیو جی فون کو پیش کیا گیا جو فائیو جی نیٹ ورکس پر کام کرے گا۔

    یہ ڈسپلے کے لحاظ سے سام سنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا فون ہے جس میں 6.7 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ اسکرین بڑی ضرور ہے مگر اس کا حجم نوٹ 9 جتنا ہی ہے یعنی بیزل کم کرکے اسکرین کو بڑا کیا گیا ہے۔

    اس فون میں بیٹری بھی سب سے بڑی ہے جو 4500 ایم اے ایچ ہے۔

    اس فون میں اسنیپ ڈراگون 855 پراسیسر، 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے مگر اس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سپورٹ موجود نہیں۔

    باقی فیچرز کے لحاظ سے یہ ایس 10 پلس جیسا ہی ہے یعنی فاسٹ چارجنگ، فاسٹ وائرلیس چارجنگ 2.0، وائرلیس پاور شیئر، واٹر اینڈ ڈسٹ ریزیزٹنس، ہیڈفون جیک وغیرہ۔

    مگر اس فون میں بیک پر 4 جبکہ فرنٹ پر 2 کیمرے دیئے گئے ہیں یعنی مجموعی طور پر 6 کیمروں والا فون ہے۔

    اس کے فرنٹ پر 10 میگا پکسل سیلفی کیمرا اور ڈیپتھ سنسر کیمرا موجود ہے۔

    اس کے بیک پر ایک 12 میگا پکسل وائیڈ اینگل اور دوسرا 12 میگا پکسل ٹیلی فوٹو لینس ہے جبکہ تیسرا کیمرا سپر وائیڈ اینگل 16 میگا پکسل شوٹر ہے۔

    چوتھا کیمرا ٹائم آف فلائٹ تھری ڈی ڈیپتھ کیمرا ہے جو ڈیپتھ انفارمیشن اکھٹی کرنے کا کام کرے گا اور اس سے پورٹریٹ یا لائیو فوکس فوٹوز بہتر ہوں گی۔

    کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ فون رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      چین کا برقی راکٹ لانچ سسٹم خلائی سفر کے اخراجات کم کرنے کے قریب

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.