Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دفتر ڈی آئی جی آپریشنز میں شہری مسائل حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    • پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی
    • حوثیوں کا ساحلی شہر موخہ پر قبضہ3 سعودی شہریوں پر حملہ یمنی وزیر دفاع کی یر غمال بنانے کا دعوع
    • مودی کی مسلم دشمنی 3 سال میں 786مساجد مزارات مدارس عیدگاہیں مسمار
    • ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، سڈنی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار
    • وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی  کی منظوری دے دی
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہمکمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • سی ایم بائیک سکیم فیز ٹو کی زبردست پزیرائی 2 دن میں 4لاکھ 32 ہزار طلبہ کی رجسٹریشن
    • ،بھارت دہشتگرد ملک کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا پاکستان
    • سعودی عرب کا تحفظ ‘ سلامتی امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے:مولانا فضل الرحمن
    • بنگلہ دیش کے خلیل الرحمن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81ویں اجلاس کے صدر منتخب
    • نئے صوبوں پر بڑا فیصلہ حکومت کا پارلیمیٹ سینٹ میں بحث کرانے کا اعلان
    • ن لیگی قیادت کاملکی صورتحال نئے صوبوںپر مجلس عاملہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
    • ایرانی حملوں میں امریکی جنگی جہازوں کا بڑ نقصان اتہران اب خطے کا غنڈہ نہیں رہا ٹرمپ
    • ملکی سیاست میں بڑی ہلچل2 سال قبل ہی عام انتخابات کی تیاسریاں شروع اسلا م آباد
    • چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا
    • پاکستان ‘ ترکیہ کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ موقف برقرار رکھنے پر اتفاق
    • عدلیہ اتنی کمزور نہیں کہ سیاسی جماعت کی ھمایت درکار ہو اسلام باد ہائی کورٹ
    • جی ڈیISPR کی اے پی این ایس’ سی پی این ای کے سینئر ممبران سے ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیا واقعی ماورا نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑمیں خریدی؟ حقیقت سامنے آگئی

    By Daily Khabrainمارچ 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کی مقبول اور خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ میں خریدنے پر خاموشی توڑتے ہوئے سچائی بیان کردی۔پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماورا حسین نے جب یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کی خبرلوگوں کے ساتھ شیئرکی توسوشل میڈیا پر طوفان ا?گیا اورلوگ ماورا کوسراہنے کے بجائے ان پراعتراض کرنے لگے کہ ماورا ہر وقت بیرون ملک دوروں پرہوتی ہیں، شوٹنگ کررہی ہوتی ہیں یا پھر ایوارڈ فنکشنزمیں شرکت کرتی ہیں لہذا انہیں پڑھائی کا وقت کب ملا جب کہ کچھ لوگوں نے تو ماورا پر وکالت کی ڈگری 5 کروڑ روپے میں خریدنے تک کا الزام لگادیا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ماورا نے وکالت کی ڈگری خریدنے کے الزام پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا لوگوں کا کہنا تھا کیونکہ میں بہت امیر ہوں اس لیے میں نے یونیورسٹی ا?ف لندن سے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ روپے میں خریدی ہے، لیکن تکنیکی طور پر یہ ممکن ہے ایسا کہیں نہیں ہوتا لیکن میں لوگوں کے اس طرح کے تبصرے دیکھ کر بہت حیران ہوئی۔ مجھے لوگوں کی اس طرح کی سوچ پر ہنسی ا?تی ہے اورمیرا ماننا ہے کہ ان باتوں کو نظر انداز کرکے ا?گے بڑھ جانا چاہئے۔
    اس خبرکوبھی پڑھیں: ماورا نے ڈگری کا ڈھنڈورا پیٹ کرسستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی
    ماورا نے کہا انہیں پڑھائی کرنے کا وقت بہت کم ملا کرتا تھا وہ اکثر کسی ڈرامے یا فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوتی تھیں اور میک اپ کرنے کے دوران یا شوٹنگ میں وقفے کے دوران اپنی پڑھائی کررہی ہوتی تھیں اورصبح جلدی اٹھتی تھیں تاکہ شوٹنگ شروع ہونے سے قبل ہی اپنی پڑھائی کرسکیں۔
    ماورا حسین نے مستقبل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف اداکاری جاری رکھیں گی بلکہ ساتھ ساتھ وکالت کے کیریئر کوبھی ا?گے بڑھائیں گی اورایک دن جج کے عہدے پر بھی فائز ہوں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.