Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
    • ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد
    • سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود
    • مومنہ اقبال اور حمزہ حبیب کے نکاح فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر وائرل
    • شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا
    • آم کی پیداوار اور برآمدات، پاکستان کو بڑا دھچکا
    • ایران کا امریکہ کے ساتھ تمام مذاکرات ختم کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے فیصلہ
    • آج سے پنجاب بھر میں مارکیٹ شاپنگ مال بازار رات 8 بجے بند نو ٹیفیکیشن جاری
    • سرک جزیرے پر امریکی بمباری کا جواب کویت میں امریکی اڈوں پر ڈراون حملہ ایران کا دعوی
    • امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عباس اراغچی
    • امریکی کانگریس اسرائیل سے فوجی تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے آگے بڑھ رہی ہے
    • علیزے شاہ کی دنانیر مبین سے متعلق وضاحت یا تنقید؟
    • بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار
    • جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے
    • یوٹیوب کا اے آئی سے بنائے گئے مواد کی نشاندہی کیلئے اہم اقدام
    • طلاق یافتہ کرکٹر نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، میں نے بلاک کر دیا: ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی ادکارہ کا دعویٰ
    • اب مارکیٹس، شاپنگ مالز کب تک کھلیں گے؟ کاروباری اوقات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
    • آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد، حکومت کا سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے انکار
    • ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
    • اسرائیل کے حملوں سے لبنان کے تاریخی مقامات کو نقصان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانی کا مسئلہ حل ،لاپتہ افراد کو بازیاب کرا کر دم لوں گا ،عمران خان

    By Daily Khabrainمارچ 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(صباح نیوز‘اے پی پی) بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل)کے سربراہ اخترمینگل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات کر اظہار کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل)کے سربراہ اختر مینگل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اور لاپتہ افراد، بلوچستان میں پانی کا مسلہ، افغان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ اٹھایا۔ملاقات میں بلوچستان سے متعلق امور پر بھی; تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ بلوچستان سے سینیٹ نشست پر ہونے والے اختلافات بھی زیر بحث آئے۔ اس موقع پر اخترمینگل کا کہنا تھا کہ میری سیاست کا مقصد 6نکاتی ایجنڈا ہے، اگر 6نکات پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ افراد کے حوالے سے اقدامات پر اختر مینگل کو اعتماد میں لیا اور ان کے 6نکاتی مطالبات ماننے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ادارے مشترکہ طور پر کام کررہے ہیں۔ جب کہ بلوچستان میں پانی کا مسلئہ حل کرنے کا ٹاسک یار محمد رند کو دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے ان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے منگل کو یہاں ملاقات کی، یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی، وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے منگل کو یہاں ملاقات کی، یہ بات وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری مختصر بیان میں بتائی گئی، اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور نعیم الحق بھی موجود تھے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ

    سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود

    شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا

    تازہ ترین

    یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ

    سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود

    شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا

    بھارت تنہائی سے بچنے کیلئے پاکستان کی برکس میں شمولیت کی حمایت کرے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار

    جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.