Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور( صدف نعیم )نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان جاتی امرا پہنچ گئے۔ڈاکٹر عدنان شریف میڈکل کمپلیکس کے سٹاف کے ساتھ آئے۔ ذرائع کے مطا بق نواز شریف کا روٹین کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔
فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی