Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت غیر محفوظ جبکہ پا کستان محفوظ ترین ملک ہے

    By Daily Khabrainمئی 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہو (ویب ڈیسک ) : امریکہ سے پاکستان آنے والی ولاگر جارڈن ٹیلر نے پاکستان کو امن پسند ملک قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں۔ حالیہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سیاحوں کی بڑی تعداد آ رہی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سیاح پاکستان کی مثبت تصویر سوشل میڈیا کے ذریعے سے پوری دنیا کو دکھا رہے ہیں۔حالیہ عرصے کے دوران پاکستانی ذرائع ابلاغ میں کئی غیر ملکی "یوٹیوبرز” کا چرچا رہا ہے۔ ان سیاحوں کی ویڈیوزپاکستانی سرزمین پر پھیلے قدرتی حسن کو دنیا پر آشکار کرانے کے ساتھ ساتھ اقوام عالم پر یہ بھی واضح کر رہی ہیں کہ پاکستان کسی بھی مغربی ملک کی طرح غیر ملکیوں کے لیے محفوظ ہے۔معروف امریکی ولاگر جارڈن ٹیلر بھی پاکستان پہنچ گئیں،ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی لوگوں کی مہمان نواز بے مثال ہے۔
    مجھے کبھی بھی غیر محفوظ ہونے کا احساس نہیں ہوا۔یہاں کے لوگ بے حد مہمان نواز ہیں۔جارڈن کا مزید کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کا کلچر اور لباس بہت پسند ہے۔امید ہے یہاں سے خریدے گئے کپڑے امریکہ جانے کے بعد بھی پہنوں گی۔جارڈن کا کہنا تھا کہ وہ تمام غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آنے کا مشورہ دیں گی۔کیونکہ پاکستان بے حد محفوظ اور خوبصورت ملک ہے۔
    میں چاہتی ہوں کہ تمام سیاح یہاں آئیں اور یہاں کی خوبصورتی دیکھیں۔پاکستان کے چاروں صوبے اپنی مثال آپ ہیں،جارڈن اس سے قبل بھارت کا بھی دورہ کر چکی ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ انہیں بھارت میں محفوظ ماحول نہیں ملا۔جارڈن نے اپنے چینل پر بتایا تھا کہ بھارت میں خواتین محفوظ نہیں۔ڈریو بنسکائی بھی پاکستان آنے والے سیاحوں میں سے ایک ہیں جن کا تعلق امریکی ریاست ایریزونا سے ہے۔
    وہ اب تک 161 ممالک کی سیر کر چکے ہیں۔جب کہ اس فہرست میں پاکستان کا 162 نمبر ہے۔ں انہوں نے پاکستانیوں کو سب سے زیادہ مہمان نواز پایا۔ڈریو کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد اب تک میرا بٹوا بھرا ہوا کیونکہ مجھے کوئی کسی چیز کے لیے رقم خرچ کرنے ہی نہیں دیتا۔ڈریو کو یہ خوبی صرف پاکستان کے لوگوں میں ہی نظر آئی۔ڈریو کا کہنا ہے کہ وہ کئی سالوں سے پاکستان کا ویزا حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
    بالآآخر یہاں موجود دوستوں کی مدد سے وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا۔ڈریو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بے حد محبت کرنے والے اورر مہمان نواز ہیں،امریکی سیاح کے یوٹیوب چینل کےسبسکرائیبرز کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ ہے۔امید ہے کہ ان کے چینل کے ذریعے پاکستان کا مثبت امیج اجاگر ہو گا۔اور یہاں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔

      سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔

      فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.