Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چاند پر پہلی بار ایک خاتون قدم رکھیں گی

    By Daily Khabrainمئی 26, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ویب ڈیسک) ناسا کے جاری تحقیقی پروگرام کی بدولت 2024ءمیں دنیا کی پہلی خاتون چاند پر قدم رکھنے میں کامیاب ہوجائیں گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی ادارہ ناسا 8 راکٹوں کے ذریعے چاند کے مدار میں ’گیٹ وے‘ نامی اسپیس اسٹیشن قائم کر رہا ہے، جس میں توانائی کے لیے بہت بڑے سولر پینل ہوں گے اور جو 2024ءتک چاند تک پہنچا دیا جائے گا اور اس بار سب سے خاص بات چاند کی سطح پر پہلی خاتون خلا نورد کا جانا ہوگا تاہم اس مشن کا اصل ہدف مریخ تک پہنچنا ہے۔ناسا نے اس خلائی مشن کا نام آرٹیمس اوریون رکھا ہے، آرٹیمس کا نام یونانی دیوی کے نام پر رکھا گیا ہے جس کے تجربات امریکی ریاست فلوریڈا میں کیپ کینیورل میں جاری ہیں تاہم اب تک چاند کی سطح پر اتارنے اور دوبارہ ’گیٹ وے‘ تک واپس پہنچنے والی چاند گاڑی کی تیاری کی ذمہ داری کس کی ہوگی اس کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے تاہم ممکنہ طور پر طیارہ ساز کمپنیاں لاک ہیڈ مارٹن، بوئنگ، بلو اوریجن وغیرہ چاند گاڑیاں تیار کرسکتی ہیں۔پہلا انسان بردار خلائی مشن اپالو دسمبر 1972ءمیں چاند پر گیا تھا اور اب چاند تک دوبارہ پہنچنے کے منصوبے میں آرٹیمس-1 کو 2020ءمیں چاند تک پہنچایا جائے گا تاہم اس میں کوئی انسان نہیں جائے گا جب کہ آرٹیمیس-2 کو 2022ءتک چاند کے مدار تک پہنچایا جائے گا اور انسان بردار آرٹیمس-3 کو 2024ءمیں چاند پر اتارا جائے گا۔واضح رہے کہ پہلی بار چاند پر کسی انسان نے پانچ دہائیوں قبل ناسا پر قدم رکھا تھا اور وہ خوش قسمت آدمی ناسا کے خلا نورد نیل آرم اسٹرانگ تھے۔اب تک 12 مرد چاند پر چہل قدمی کرچکے ہیں کسی خاتون کو یہ منصب حاصل نہیں ہوسکا تھا تاہم اب دیکھنا ہے کہ خوش قسمتی کا یہ قرعہ فال کس خاتون خلا نورد کے نام نکلتا ہے۔ تاحال خلا نورد ’ای لین کولن‘ کو وہ خوش نصیب کہا جا رہا ہے لیکن ابھی یہ غیر مصدقہ اور غیر حتمی نام ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.