Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • خلیجی ممالک میں تیل کی سپلائی بحال عالمی منڈی میں قیمتیں کریش کرگئیں
    • NCCIA نے پوچھ گچھ کے بعد بھی محمد رضوان کا موبائل فون واپس نہیں کیا
    • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پابندیاں 10 روز تک برقرار رہیں گی
    • فلائی دبئی کے واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی نائب صدر
    • جماعت نہم کا پرچہ ری چیکنگ عمل بارے طلبہ اور والدین کا شدید تحفظات کا اظہار
    • سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانا حکومت کی اولین ترجیحات امجد حسین
    • بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈان تیز، رورل سب ڈویژن تلہ گنگ میں 4 ڈائریکٹ کنڈے پکڑے گئے
    • موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،11 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • وزارتِ مکانات و تعمیرات نے قومی ہاسنگ پالیسی 2025 کا اجرا کر دیا
    • تین مسلح ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر20ہزارنقدی، موبائل چھین لیا
    • ANFکا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون،11ملزمان گرفتار
    • تین مختلف کارروائیاں، دو لیڈی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
    • نئی ایگزیکٹو کمیٹی کاروباری مسائل ترجیحی بنیادوں پر اٹھائیگی:زکریا اکبر ضیا
    • چکوال شہر اور گردونواح میں معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات مکمل، راجہ محمد اقبال صدرمنتخب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مودی سرکار اور انتہاپسندوں کے خلاف اہم شخصیات بھی میدان میں ۔۔

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کے معروف سماجی کارکنوں، فلم سازوں اور فنکاروں نے نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کیخلاف تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر بڑھتے مظالم اور عدم برداشت کے واقعات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، کبھی مسلمانوں کو انتہاپسندوں کی جانب سے تشدد کا نشانا بنایا جاتا ہے تو کبھی نچلی ذات کے ہندو اس ظلم کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں، اس صورتحال میں خود بھارتی فلم ساز، فنکار اور معروف سماجی کارکن مودی حکومت کے خلاف بول پڑے ہیں۔ملک میں اقلیتوں کے خلاف انتہاپسندی کے واقعات پر بھارت کے 49 فلم سازوں، فنکاروں اور معروف سماجی کارکنوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو کھلا خط لکھا ہے جس میں ملک میں عدم برداشت اور مسلمانوں سمیت دوسری اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پرتشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔جن فلم سازوں اور فنکاروں نے نریندر مودی کوخط لکھاہے ان میں مانی رنتم، کونکنا سین، انوپم رائے اور انوراگ کشیاپ شامل ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات کو فوراً روکا جائے، پارلیمنٹ میں ا?پ نے ایسے واقعات پر تنقید ضرور کی تاہم صرف تنقید سے کام نہیں چلے گا۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ آج کل ہر کوئی سڑک پر “جے سری رام” کا نعرہ لگا کر ایک نئی جنگ کا آغازکر رہا ہے، خط میں بھارتی وزیراعظم سے پوچھا گیا ہے کہ تشدد کرنےوالوں کے خلاف کیا کارروائی کی گئی، گائے کے نام پر مسلمانوں کو قتل کرنے کا سلسلہ کیوں نہیں رک رہا اور ایسے واقعات میں ملوث افراد کو سخت سزا کیوں نہیں دی جا رہی۔واضح رہے کہ بھارت میں جنوری 2009 سے 29 اکتوبر 2018 کے درمیان مذہب کے نام پر 254 تشدد کے واقعات ہوئے جن میں زیادہ تر واقعات میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے گئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایک دن میں 65 ارب ڈالر کا اضافہ، ایلون مسک نے کھرب پتی کا اعزاز دوبارہ حاصل کرلیا

      نیویارک میں خسرے کے بڑھتے کیسز پر ہنگامی حالت نافذ

      معروف برطانوی مصنف جیفری آرچر 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      تازہ ترین

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف

      آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا

      یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.