بریکنگ نیوز
- ریاض میں ای اسپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب کے موقع پر پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کھیلوں اور سعودی عرب میں کھیلوں کے بڑھتے ہوئے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- بنگلہ دیش نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ پاکستان ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ بنگلہ دیش کی یہ کامیابی ٹیسٹ کرکٹ میں اس کی مسلسل بہتری کی عکاس ہے۔
- دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے جا رہا ہے۔ تکمیل کے بعد یہ عمارت دبئی کی بلند عمارتوں کی فہرست میں ایک اور بڑا اضافہ ہوگی۔
- میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے۔ نوجوان کھلاڑی کی اچانک موت پر فٹبال حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
- انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
- بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
- گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
- پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
- لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
- آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
- 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
- عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
- پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
- پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
- نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
- 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
- سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
- گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
