Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عمرہ مسافروں کے ذریعے یورپ اسمگلنگ کے مبینہ منصوبے کا انکشاف
    • سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی
    • زیادتی اور ہراسانی کے واقعات میں ملوث 7 ملزم گرفتار
    • ڈولفن سکواڈ’ ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
    • لاہور ،سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی
    • کراچی میں اندھی گولیوں سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی
    • احمدپور سیال،کار اور موٹر سائیکل کے مابین ہولناک تصادم ، ماں بیٹا جابحق
    • پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی انسداد عطائیت مہم مزید تیزکر دی گئی
    • مسکراہٹ اور خوش کلامی سے ہی دلوں میں گھر بسایا جا سکتا ہییشما گل
    • لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹولنٹن مارکیٹ کو سیل کئے جانے کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
    • سائبر کرائم وارداتوں میں اضافہ حکومت ناکام شہری پریشان
    • محکمہ آبپاشی کی ڈیفنڈر گاڑیاں جو فروخت کر دی گئیں ہیں’ تحقیقات جاری ہیں۔
    • خلا سے زمین کو دیکھنے پر کوئی تقسیم اور سرحدیں نظر نہیں آتیں: فرانسیسی خلا باز
    • فروخت کر دیا گیامحکمہ آبپاشی پنجاب میں سرکاری گاڑیوں کو سکریپ ظاہر کرکے
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • نیویارک: امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ ایشیا سوسائٹی کے تحت منعقد لاہور لٹریری فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • جبوتی سے یمن جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 109 ہلاک
    • مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم 7افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی
    • نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول، ممتاز ادیبوں، دانشوروں’ فنکاروں کی شرکت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار

    By Daily Khabrainاگست 19, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (ویب ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں وسیم کا کہنا تھا کہ وہ ان دنوں گلاسگو میں اپنے ٹرینر ڈیوڈ وان کی نگرانی میں فائٹ کی بھرپور انداز میں تیاریاں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ 13 ستمبر کو دبئی میں تھائی لینڈ کے باکسر وتاوس باساپیئن سے مقابلہ کریں گے۔وسیم کا کہنا تھا کہ یہ ان کے کیرئیر کی بہت اہم فائٹ ہے جس کے بعد وہ ٹاپ 5 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے اور اس صورت میں وہ ڈبلیو بی سی سلور ٹائٹل کیلئے ایک بار پھر فائٹ کرسکیں گے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے محمد وسیم نے پروفیشنل کیرئیر میں 9 فائٹ لڑی ہیں جن میں سے 8 میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، محمد وسیم پر امید ہیں کہ تھائی لینڈ کے باکسر کے خلاف وہ فتحیاب ہوں گے۔ انہوں نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی کامیابی کیلئے دعا کریں اور جو دبئی میں موجود ہیں، وہ انہیں سپورٹ کرنے کیلئے 13 ستمبر کو فائٹ دیکھنے ضرور آئیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.