کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے نجی بینک سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے چوری ہوگئے۔ بینک کے تینوں سکیورٹی گارڈ غائب ہیں۔ شبہ کیا جارہا ہے کہ سکیورٹی گارڈ ہی لاکر توڑ کر رقم لے اڑے ہیں جنہیں تلاش کیا جارہا ہے۔