Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی گائے ہماری ماں اور غیر ملکی گائے خالہ ہے: بی جے پی رہنما کی انوکھی منطق

    By Daily Khabrainنومبر 6, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک )بھارتی ریاست بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر نے اپنے ایک انوکھے بیان میں غیر ملکی گائیوں کو بھارتیوں کی خالہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی بنگال کے صدر دلیپ گھوش نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں گائے کا گوشت کھانے والوں کو کتے کا گوشت کھانے کا بھی مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ گائے کا گوشت کھاتے ہیں انہیں کتے کا گوشت بھی کھانا چاہیے کیونکہ یہ ان کی صحت کیلئے ایک جیسا ہی ہے۔ بی جے پی کے صدر نے ایک اور انوکھی بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی گائے کے دودھ میں سونا ہے۔ دلپیپ گھوش کا کہنا تھا کہ ہماری بھارتی گائیوں میں ایک خاص خصوصیت ہے کہ ان کے دودھ میں سونے کے ذرات شامل ہیں، اسی وجہ سے ان کے دودھ کا رنگ سنہرا ہے، ان کے خون کی رگیں سورج کی روشنی کی مدد سے سونا پیدا کرنے میں مدد دیتی ہیں، اسی لیے ہمیں دیسی یعنی بھارتی گائیں رکھنی چاہیئں، اگر ہم اپنی دیسی گائیں کا دودھ پیئیں گے تو ہم مزید صحت مند اور بیماریوں سے لڑنے کے قابل ہوں گے۔بی جے پی کے صدر نے مزید کہا کہ گائے کے جو بچے ہم بیرون ملک سے لاتے ہیں وہ جانور کی طرح ہیں اور غیر ملکی گائے کے بچے گائے کی طرح نہیں ہیں، اس لیے وہ ہماری گاو¿ ماتا نہیں لہٰذا غیر ملکی گائیں ہماری مائیں نہیں لیکن آنٹیاں یا خالائیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اگر ان آنٹیوں (غیر ملکی گائیوں ) کی عبادت کرتے ہیں تو یہ ہماری ملک کے لیے اچھا نہیں۔دلیپ گھوش کا کہنا تھا کہ گائے ہماری ماں ہے اور ہم اس کا دودھ پی کر زندہ رہتے ہیں لہٰذا جو ہماری ماں کے ساتھ بدسلوکی کرے گا تو میں اس کے ساتھ ایسا ہی سلوک کروں گا جیسا کیا جانا چاہیے۔بی جے پی صدر نے بھارت کی سرزمین پر گوشت کے لیے گائے کا قتل سب سے بڑا جرم بھی قرار دیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.