Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلوی بولر پر پابندی، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

    By Daily Khabrainنومبر 17, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Australia's cricket team gather to celebrate after defeating Pakistan on the final day of the third cricket Test match at the SCG, in Sydney on January 7, 2017. / AFP PHOTO / WILLIAM WEST / IMAGE RESTRICTED TO EDITORIAL USE - STRICTLY NO COMMERCIAL USE
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پٹینسن کو ’غیرمناسب رویہ اختیار کرنے پر‘ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز سے باہر کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ ہفتے کوئینز لینڈ کے خلاف وکٹوریہ کے شیفیلڈ شیلڈ کھیل کے دوران جیمز پٹینسن نے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔مزید پڑھیں: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلانتاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ انہوں نے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کو کیا کہا لیکن گورننگ باڈی نے ان پر ‘فیلڈنگ کے دوران کسی کھلاڑی کے ساتھ غیرمناسب رویہ’ اختیار کرنے پر سزا دی۔خیال رہے کہ گزشتہ 18 ماہ میں جیمز پٹینسن نے تیسری بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔سی اے کے سربراہ شان کیرول نے اعلامیے میں کہا کہ ‘ہمارا فرض ہے کہ ہم اعلی معیار کے حامل رویوں کو برقرار رکھیں اور یہ کارروائی اس بات کا ثبوت ہے’۔یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر کمینز انجر کا شکارجیمز پٹینسن پر پابندی نے مچل اسٹارک کے لیے جمعرات سے برسبین میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں اپنی پرفارمنس سے متاثر کرنے کا موقع پیدا کردیا ہے۔اپنے جرم کا اعتراف کرنے والے جیمز پٹینسن نے کہا ‘مجھ سے گرما گرمی میں غلطی ہوئی’۔انہوں نے کہا کہ ‘غلطی کا احساس فوراً ہی ہوگیا تھا، میں نے غلطی پر حریف اور امپائر دونوں سے فوری طور پر معافی بھی مانگی’۔جیمز پٹینسن نے کہا کہ ‘میں نے غلط کام کیا ہے لہٰذا مجھے سزا بھی قبول ہے، مجھے ٹیسٹ میچ سے محروم کیے جانے کا افسوس ہے لیکن معیارات کی پاسداری پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا اور غلطی مجھ سے ہوئی ہے’۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.