Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی سینٹ کا بڑا فیصلہ ،ٹرمپ کے جنگی ا ختیارات محدود کرا دئیے

    By Daily Khabrainفروری 15, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ چھیڑنے کے صوابدیدی اختیارات محدود کر دیئے،ایوان نے قرارداد 45کے مقابلے میں 55 ووٹوں سے منظور کر لی،ایک بھرپور جنگ کے لیے کانگریس میں بحث اور ووٹ ضروری گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ چھیڑنے کے صوابدیدی اختیارات محدود کر دیئے۔ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر ٹم کین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 8 ریپبلکن سینیٹرز نے بھی ووٹ دیئے اور 100 اراکین پر مشتمل ایوان نے قرارداد 45کے مقابلے میں 55 ووٹوں سے منظور کر لی۔سینیٹر ٹم کین کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف کوئی بھی ایکشن لینے سے پہلے کانگریس سے منظوری لینا ہو گی۔ٹم کین اور قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے والے دیگر اراکین کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد نہ تو ٹرمپ کے حوالے سے ہے اور نہ ہی صدر کے حوالے سے بلکہ یہ قرارداد جنگ کے اعلان کے حوالے سے کانگریس کے اختیارات کی اہمیت کے حوالے سے ہے۔سینیٹر ٹم کین نے کہا کہ ٹرمپ یا دیگر صدور کے پاس کوئی بھی فوری حملہ کرنے کے لیے امریکا کے دفاع کی اہلیت ہو، ایک بھرپور جنگ کے لیے کانگریس میں بحث اور ووٹ ضروری ہو گا۔خیال رہے کہ ڈیموکریٹک اکثریت والے ایوان نمائندگان نے بھی گزشتہ ماہ جنگ کے لامحدود اختیارات کے حوالے سے ایک قرارداد منظور کی تھی۔ہاﺅس کے اکثریتی رہنما اسٹینی ہائیر کا کہنا ہے کہ اس ماہ کے آخر میں سینیٹ کی قرارداد کو بھی ایوان نمائندگان میں پیش کیا جا سکتا ہے۔صدر ٹرمپ کے اختیارات کو ویٹو کرنے کے لیے ایوان نمائندگان اور سینیٹ سے قراردادوں کی دو تہائی اکثریت سے منظوری لازمی ہو گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا

      پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.