Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

    By Daily Khabrainمارچ 11, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک) ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے اور ایسی صورت میں کوئٹہ کی فائنل فور میں رسائی کے امکانات معدوم ہو جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور ابھی تک صرف ملتان سلطانز ہی پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے جب کہ دیگر تمام ٹیموں کی بقیہ میچز ہی ان کی پوزیشن واضح کرسکیں گے تاہم آج اگر بارش کے باعث میچ نہیں ہوا تو ایسی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا جس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اگلے مرحلے میں رسائی تقریباً ناممکن ہوجائے گی۔پی ایس ایل 5کا 25واں میچ بدھ کی شام 7بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، شکستوں کے گرداب میں پھنسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بقا کی جنگ لڑنا ہے،سرفراز احمد کی قیادت میں ٹیم نے اب تک 8میچز میں صرف 3جیتے ہیں،5 میں اسے شکست ہوئی،6پوائنٹس حاصل کرنے کے بعد فائنل فور مرحلے تک رسائی کی موہوم سی امید باقی رکھنے کیلیے اسے اگلے دونوں مقابلوں میں فتح کی ضرورت ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک ایونٹ میں 8 میچ کھیل کر آخری پوزیشن پر ہے اور لاہور قلندرز کیخلاف گذشتہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 100 کا مجموعہ بھی حاصل نہیں کرپائے تھے، شین واٹسن اور جیسن روئے کی کارکردگی میں تسلسل نہیں،احمد شہزاد مسلسل ناکام ہیں، 2اننگز کے بعد جارح مزاج بیٹسمین اعظم خان کا بیٹ بھی خاموش ہے،سرفراز احمد بھی ناکامی کا شکار ہیں۔دوسری جانب ملتان سلطانز نے 7 میچز میں 5 فتوحات پائیں، ایک شکست اور ایک بے نتیجہ مقابلے کی مدد سے ٹیم نے11پوائنٹس جوڑ کر فائنل فور مرحلے میں جگہ پکی کرلی ہے، اوپنرز جیمز ونس اور ذیشان اشرف اچھی فارم میں ہیں،مڈل آرڈر میں معین علی، کپتان شان مسعود، رلی روسو اور خوشدل شاہ بڑے اسکور کی راہ ہموار کرسکتے ہیں،شاہد آفریدی نے قذافی اسٹیڈیم میں بارش کی وجہ سے نامکمل رہنے والے میچ میں فارم کی جھلک دکھائی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

      بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.