Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فخر زمان نے لاہور قلندرز کے اعتماد کی لاج رکھ لی

    By Daily Khabrainمارچ 12, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) فخرزمان نے لاہور قلندرز کے اعتماد کی لاج رکھ لی،اوپنر مسلسل ناقص کارکردگی کے باوجود پشاور زلمی کیخلاف موقع دیے جانے پر فتح گر اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے۔فخر زمان کی فارم لاہور قلندرز کیلیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی تھی، ان کو ڈراپ بھی کیا گیا لیکن پھر اعتماد دیتے ہوئے کراچی کنگز کیخلاف میچ میںآزمایا گیا، ایک بار پھر ناکامی ہوئی، خدشہ یہی تھا کہ پشاور زلمی کیخلاف ڈراپ یا کم از کم بیٹنگ آرڈر تبدیل کردیا جائے گا لیکن ٹیم مینجمنٹ نے ایک بار پھر اعتماد کیا، فخر زمان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے فتح کا راستہ بنایا اور مین آف دی میچ ایوارڈ لے اڑے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اوپنر نے کہا کہ لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کھلاڑیوں کو بہت سپورٹ کرتی ہے۔ اگر کوئی ناکام بھی ہو رہا ہو تو اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے موقع دیا جاتا ہے، کراچی کنگز کیخلاف میچ میں جلد آو¿ٹ ہونے کے باوجود مجھے پھر اوپننگ کیلیے بھیجا گیا، اگر میں خود کپتان ہوتا تو فخر زمان کو ون یا ٹو ڈاو¿ن پوزیشن پر کھیلنے کیلیے بھیجتا لیکن مینجمنٹ نے اعتماد کیا جس کا فائدہ ہوا۔پشاور زلمی کے خلاف 46 گیندوں پر 63 رنز کی اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے کہا کہ پلان یہی تھا کہ ابتدائی6اوورز میں وکٹ نہیں گنوانی بلکہ سیٹ ہونا ہے، میں نے کریز پر ٹھہرنے کی کوشش کی اور پھر رنز بھی بننا شروع ہو گئے۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ مجھے اب بھی نہیں لگ رہا کہ کھوئی ہوئی فارم واپس حاصل کر لی ہے۔ کرس لین بیٹنگ کیلیے آئے تو مجھ سے کہا کہ میں جارحانہ کھیلتا ہوں آپ اپنی بیٹنگ جاری رکھیں، بین ڈنک آوٹ ہو کر پویلین واپس جا چکے، کرس لین بھی نہیں تھے پھر بھی یقین تھا کہ ٹیم کامیابی حاصل کر لے گی،انھوں نے کہا کہ ڈیوڈ ویسی اس سے قبل بھی لاہور قلندرز کو کامیابیاں دلا چکے اور ہمیں امید تھی کہ وہ چھکے لگا سکتے ہیں اور پھر یہی ہوا جس کی خوشی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز پہلی بار سی پی ایل چیمپئن بن گئے

      پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.