Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات
    • عراق نے ایران اور سعودی عرب کو مشترکہ سکیورٹی کونسل کی پیشکش کردی
    • پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
    • پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
    • نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
    • 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسیہ مسیح کا فرانس میں بیٹھ کر توہین رسالت قانون کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) آسیہ مسیح کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی سے پہلے ہی خدشات ظاہر کئے جارہے تھے کہ بیرون ملک جاکر وہ پاکستان کیخلاف استعمال ہوگی، یہ خدشات اب حقیقت بن گئے ہیں، توہین رسالت کے الزام میں ماتحت عدالت اور لاہور ہائی کورٹ سے سزائے موت پانے اور پھر سپریم کورٹ سے بریت کے بعد بیرون ملک جانے والی آسیہ نورین کو پاکستان میں تحفظ ناموس رسالت کا قانون تبدیل کرنے کیلئے استعمال کرنے کا آغاز ہوگیا ہے، آسیہ نے گستاخان رسالت کے خلاف قانون بدلنے کی باقاعدہ مہم کا آغاز چینل فرانس 24س کودیئے گئے ایک انٹرویو سے کیا انٹرویو میں اس نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ قانون رسالت قانون ختم یا تبدیل کریں، ایک مسیحی جریدے کو انٹرویو میں آسنیہ نے تحفظ ناموس رسالت سے متعلق قوانین کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور کہا کہ فرانس میں بیٹھ کر وہ اس قانون کیخلاف جنگ کی قیادت کرنا چاہتی ہے۔ یہ انٹرویو فرانسیسی صدر ایمانوئل میخون سے ملاقات کے وقت ریکارڈ کیا گیا۔ اس انٹرویو میں صدر ایمانوئل نے آسیہ کی پناہ کی درخواست کی غیر رسمی منظوری بھی دی جس کا باضابطہ فیصلہ ایک کمیٹی کریگی، آسیہ نے فرانس صدر سے ملاقات کے بعد اپنی زندگی کی پہلی پریس کانفرنس بھی کی جس پر اسکے حامی بعض مسیحی مذہبی جرائد نے خاصے اطمینان کا اظہار کیا تھا آسیہ نے توہین رسالت قانون پر انٹرویوز کے دوران ڈھکی چھپی تنقید کی مگر فرانسیسی صدر کے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا نام لے کر کھلے الفاظ میں اس کی مذمت خاتمے اور تبدیلی کا مطالبہ کیا انٹرویو کے آغاز میں آسیہ ایک مظلوم عورت کے طور پر سامنے آئی پھر کہا وہ 8سال جیل میں رہی ساتھ ہی بات بدلی اور 10سال جیل میں رہنے کا دعویٰ کیا جیل میں محافظوں کے تشدد کا بھی الزام لگایا، انٹرویو کرنے والے نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کہ محض پانی کے جھگڑے پر توہین رسالت کا مقدمہ بنایا گیا آسیہ نے کہا جو میرے ساتھ ہوا وہ دوسرے لوگوں کے ساتھ بھی ہورہاہے، تبدیلی آنی چاہیے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے ایک جریدے کو انٹرویو میں اس نے کہا کسی کو بھی توہین پر سزا نہیں ہونی چاہیے میرے خیال میں اسلام میں اصلاح کی ضرورت ہے۔ پوپ اور ہم سب مل کر مذہبی آزادی کی دعا کریں، آسیہ نے بالاخر آزاد کے عنوان سے ایک کتاب بھی لکھی ہے جس میں دعویٰ کیا ہے کہ دوران قید اس پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباﺅ ڈالا گیا مگر وہ اپنے عقیدے پر ڈٹی رہی آسیہ نے اسلام اور پاکستان کے ساتھ فرانس میں مقیم تارکین وطن کے بارے میں نفرت کا اظہار کیا۔ جس بڑے پیمانے پر آسیہ کے انٹرویو شائع ہورہے ہیں اور ان میں نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے خدشہ تارکین وطن پاکستانیوں کو اس کا خمیازہ نہ بھگتنا پڑے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.