Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خبریں رضاکار زندہ بادسیاسی،سماجی شحضیات کاخراج تحسین

    By Daily Khabrainاپریل 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل۵و خبریں گروپ آف نیوز پیپر کی جانب سے خبریں رضا کار ٹیم کے قیام پر خراج تحسین ،ضیا شاہد ، امتنان شاہد نے قابل تعریف قدم اٹھایا۔ سعید غنی ، سہیل تنویر، حمیرا ارشد، ولی حامد، عامر ڈوگر ، مشیر وزیراعلیٰ جاوید اختر انصاری خبریں رضاکار پر واہ وا ہ کر اٹھے۔ اداکار راشد محمود نے خبریں کے اقدام کو سراہتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور کہا ”ویلڈن خبریں رضا کار“۔سیاسی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ خبریں رضا کار زندہ باد۔سعید غنی کا کہنا تھاکہ جس نیت سے یہ کا م خبریں گروپ نے شروع کیا ہے ، اللہ انہیں مزید ہمت دے گا۔ جس سے مستحقین کی امداد زیادہ بہتر طریقے سے ہو پائے گی۔ ولی حامد نے خبریں رضا کار ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا”خبریں رضا کار زندہ باد“۔سہیل تنویر نے بھی خبریں رضا کار زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے خبریں گروپ آف نیوز پیپرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ”خبریں رضا کار فورس ویلڈن“۔ ”خبریں رضا کار“ کے تحت مختلف علاقوں میں غریب اور مزدور پیشہ افراد میں کھانا اور راشن تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر محنت کش افراد نے ”خبریں و چینل ۵“ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں ہمارے اور ہمارے خاندان کیلئے کھانا اور راشن کا بندوبست کرنے پر ہم خبریں کے شکر گزار ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی

      بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف

      معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.