Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت علماءکو اعتماد میں لیکر مساجد کا معاملہ حل کرے، مفتی نعیم

    By Daily Khabrainاپریل 17, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کرونا کیوجہ سے معیثت تباہ ہو چکی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں حالات کنٹرول میں ہیں۔کرونا کے حوالے سے صوبوں کے فیصلوں کو میڈیا پر تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہئے۔ اٹھارہویں ترمیم کے تحت انہیں فیصلے کا حق حاصل ہے۔ وزیراعظم کا واضح موقف ہے کہ ہماری جنگ ایک طرف کرونا سے ہے اور دوسری طرف ہمیں بھوک ، افلاس، غربت اور مہنگائی کے خلاف لڑنا ہے۔ تاجر طبقہ دھمکیاں دے رہا ہے کہ زبردستی دکانیں کھولی جائیں گی اور علماءکرام مساجد کھولنے پر بضد ہیں۔ ہمیں آپس میں لڑنے کی بجائے متحد ہونا ہے۔ موجودہ صورتحال پر سیاست اور مایوسی پھیلانے والے کرونا سے زیادہ خطرناک ہیں۔ وزیراعظم نے علماءکرام کی میٹنگ 18اپریل کو بلائی ہے ، امید ہے معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا مگر ہمیں پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہے۔ کرونا کی اب تک کوئی ویکسین نہیں بنی۔ کنسٹریکشن کمپنیز اور دیگر شعبوں کو ریلیف حفاظتی پالیسی کے تحت عوام کی بہتری کے لیے دیا گیا ہے تاکہ مہنگائی اور بیروزگاری کم ہو، لوگوں کو روزگار ملے اور پاکستان کی معیثت بہتر ہو۔ دوہفتے گزر جائیں تو امید ہے حالات بہتری کی جانب بڑھیں گے۔ تجزیہ کار محمل سرفرا ز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ ہوا ہے مارکیٹیں بھی کھلنے لگی ہیں، علماءنے بھی مساجد کھولنے کا اعلان کردیا ۔ ان عوامل سے ڈر ہے کہیں لاک ڈاﺅن کے اثرات زائل نہ ہوجائیں۔ سڑکوں پر اب ٹریفک کو نہیں روکا جا رہا ، پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے لیے کوئی روک تھام نہیں ہے جو خطرناک ہے۔ فیکٹری ورکرز اور کنسٹریکشن انڈسٹری کے ملازمین ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کر رہے۔ ہم نے ایسا وقت کبھی پہلے نہیں دیکھا ، ایسی صورتحال میں ہمیں متحد ہونا چاہئے۔ وفاقی حکومت اور دیگر صوبائی حکومتوں کی جانب سے سندھ حکومت پر حملے کیے جارہے ہیں، سندھ حکومت کی کرونا اقدامات پر تعریف وفاقی حکومت کو ہضم نہیں ہوئی، سندھ حکومت کے اچھے اقدام کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے نہ کہ سیاست کی جائے۔ کرونا کے مریضوں کے لیے دنیا بھر میں وینٹی لیٹرز اور دیگر آلات کی کمی ہے، پاکستان میں کرونا کیسز بڑھے تو مریضوں کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ اتنی جلدی لاک ڈاﺅن میں نرمی نہیں ہونی چاہئے تھی۔ مذہبی سکالر مفتی نعیم نے کہا ہے کہ حکومت کو جمعہ سے قبل علماءکرام کو اعتماد میں لیکر مساجد کھولنے یا نہ کھولنے کا معاملہ حل کرنا چاہئے۔ ابھی تک یہ پتا نہیں چل رہا کہ عوام علماءکی بات مانیں یا پولیس کے ڈنڈے کھائیں۔ تبلیغی جماعت پر بارہا الزامات لگائے جارہے ہیں انہوں نے کرونا پھیلایا جو بالکل غلط ہے۔ سبزی منڈی اور دیگر جگہوں پر اس سے زیادہ رش ہے حکومت نے وہاں تو کوئی اقدامات نہیں کیے، کیا وہاں کرونا کا اطلاق نہیں ہوتا یا صرف مساجد پر ہوتا ہے۔ حکومت ایسے اقدامات کرے جو سب کو قبول ہوں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال

      5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

      سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.