Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلینڈ وا لے مجھے چھوٹا بچہ سمجھیں گے تو یہ انھی کا نقصان ہوگا،فاسٹ بولر نسیم شاہ

    By Daily Khabrainجون 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    لاہور (ویب ڈیسک)فاسٹ بولر نسیم شاہ انگلینڈ کے دورے میں سب کی توجہ کا مرکز ہوں گے، یہ بات ابھی سے طے ہے۔اس کی دو وجوہات ہیں، پہلی وجہ ان کی کم عمری اور دوسری اس کم عمری میں اب تک کی اچھی کارکردگی۔ہر کوئی انھیں انگلینڈ کے میدانوں میں تیز دوڑتے ہوئے حریف بلے بازوں کی وکٹیں اڑاتا دیکھنا چاہتا ہے بالکل اسی طرح جیسے وہ پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہو کر آسٹریلیا گئے تھے۔وہاں ہر کوئی یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ اس نوجوان بولر میں آخر ایسی کیا خوبی ہے کہ اسے اتنی کم عمری میں انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔بدقسمتی سے والدہ کے انتقال کی وجہ سے وہ سخت ذہنی دباو¿ میں برسبین ٹیسٹ کھیلے تھے لیکن اس کے بعد انھوں نے دو مواقعوں پر یادگار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سری لنکا کے خلاف وہ ٹیسٹ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے سب سے کم عمر فاسٹ بولر بنے اور پھر بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سب سے کم عمر بولر بن گئے،ایک سوا ل کے جوا ب میں ان کا کہنا تھاکہ
    ’میں جتنی ٹریننگ کررہا ہوں اس سے مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری سپیڈ بڑھ رہی ہے لیکن میں سپیڈ کے ساتھ ساتھ اپنی لینتھ لائن پر بھی توجہ دیتا ہوں۔‘نسیم شاہ میں سب سے بڑی خوبی ان کا بھرپور اعتماد ہے جو ان کی بولنگ کے ساتھ ساتھ ان کی گفتگو میں بھی جھلکتا ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انگلینڈ کے بیٹسمین آپ کو چھوٹا بچہ تو نہیں سمجھیں گے؟انھوں نے جھٹ سے کہا ?یہ تو میرے لیے بہت اچھا ہو گا کہ وہ مجھے چھوٹا بچہ سمجھیں۔اگر وہ ایسا سمجھیں گے تو یہ انھی کا نقصان ہوگا۔‘انھوں نے کہا کہ ’میں عمر کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتا میں اپنی بولنگ کے بارے میں زیادہ سوچتا ہوں اور میری کوشش ہو گی کہ انگلینڈ کے اس دورے میں اچھی بولنگ کروں۔میرے سامنے محمد عباس کی انگلینڈ میں پرفارمنس ہے جسے دیکھ کر میرا دل بھی کہتا ہے کہ میں بھی ایسی ہی کارکردگی دکھاو¿ں اسی طرح شاہین آفریدی نے جس طرح ورلڈ کپ میں بولنگ کی تھی میں اسی طرح کی بولنگ کرنا چاہتا ہوں۔‘نسیم شاہ کہتے ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ان کی بہت اچھی ہم آہنگی ہے۔ہم دونوں انڈر 19 کرکٹ کھیلے ہیں وہ مجھ سے ایک سال سینیئر ہیں۔ ہم نہ صرف میچ میں بلکہ نیٹ پریکٹس میں بھی ایک دوسرے کو مشورے دیتے رہتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟

    پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا

    آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

    تازہ ترین

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.