Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟
    • لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں
    • 2026/27 سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
    • ٹرمپ نے دو طرفہ ردعمل کے درمیان 1.8 بلین ڈالر کا ‘اینٹی ویپنائزیشن’ فنڈ روک دیا
    • امریکی محکمہ دفاع نے صحافیوں کو اپنے پریس آفس سے روک دیا
    • بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
    • وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا
    • کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں
    • سب ایران کے علاقائی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں: مشیر اماراتی صدر انور قرقاش
    • لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر
    • امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ ناگزیر ہے، ہم تیار ہیں: بریگیڈیئر جنرل اسدی
    • کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
    • گوگل اپنے اے آئی منصوبوں کی فنڈنگ کے لئے 80 بلین ڈالر کے شئرز فروخت کرے گا
    • اسرائیلی وزیر خارجہ نے سفارت خانے کے افتتاح پر نجی کو دوست قرار دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلینڈ میں پاکستانی فاسٹ باﺅلرز ناکام ہو سکتے ہیں

    By Daily Khabrainجولائی 8, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جنید خان کو انگلینڈ میں پاکستانی فاسٹ باﺅلرز کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا ہے جن کا کہنا ہے کہ گیند پر تھوک کے استعمال کو روکنے سے ریورس سوئنگ مشکل ہو گی جس کے باعث کھلاڑیوں کی کارکردگی بھی متاثر ہو گی۔

    تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں جنید خان کا کہنا تھا کہ گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کی وجہ سے ریورس سوئنگ نہیں ہو گی، اس سے دونوں ٹیموں کے فاسٹ باﺅلرز کی کارکردگی پر فرق پڑے گا لیکن زیادہ مشکلات پاکستانی باﺅلرز کیلئے ہوں گی کیونکہ جیمز اینڈرسن نئی گیند اچھی کرتے ہیں البتہ ان کی ریورس سوئنگ زیادہ موثر نہیں، اس معاملے میں سٹورٹ براڈ اور جوفرا آرچر بھی مہمان باﺅلرز سے پیچھے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ محمد عباس کی رفتار 125کلومیٹر فی گھنٹہ لیکن ایشیاءمیں بھی وہ ریورس سوئنگ سے وکٹیں حاصل کرتے رہے ہیں، شاہین شاہ آفریدی بھی مناسب مہارت رکھتے ہیں جبکہ نسیم شاہ نے مختصر کیریئر میں زیادہ تر شکار ریورس سوئنگ کی بدولت ہی کئے، محمد موسیٰ سمیت نوجوان باﺅلرز کو انگلش کنڈیشنز کا تجربہ نہیں ِ، اس لئے بھی وہاں اچھا پرفارم کرنا آسان نہیں ہوگا۔

    جنید خان نے کہا کہ دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب باﺅلرز سے زیادہ تجربہ ہونے کے باوجود مجھے نظر انداز کردیا گیا جس پر بے حد مایوسی ہوئی، محمد عباس کے سوا موجودہ سکواڈ میں شامل کسی پاکستانی باﺅلرز کی اوسط یا سٹرائیک ریٹ مجھ سے بہتر نہیں، میں نے انڈر 19ٹیم کے ساتھ انگلینڈ کا دورہ کیا، 6سال کاﺅنٹی کرکٹ کھیلی اور چیمپینز ٹرافی میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا،میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جیمز فالکنر کے بعد لنکاشائر کا کامیاب ترین غیر ملکی باﺅلرز ہوں لیکن پھر بھی منتخب نہ ہو سکا۔

    ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں محمد عامر سے حسد نہیں کرتا لیکن فاسٹ باﺅلرز کو 14 یا 15ون ڈے میچز میں ناقص کارکردگی کے باوجود مینجمنٹ نے تسلسل کے ساتھ مواقع دئیے البتہ میں ان کے مقابلے میں اتنا خوش قسمت نہیں تھا کیونکہ 2 میچز کے بعد ہی ڈراپ کردیا گیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

    آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟

    عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے

    تازہ ترین

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا

    کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں

    لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.