Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟
    • لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں
    • 2026/27 سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
    • ٹرمپ نے دو طرفہ ردعمل کے درمیان 1.8 بلین ڈالر کا ‘اینٹی ویپنائزیشن’ فنڈ روک دیا
    • امریکی محکمہ دفاع نے صحافیوں کو اپنے پریس آفس سے روک دیا
    • بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
    • وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا
    • کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں
    • سب ایران کے علاقائی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں: مشیر اماراتی صدر انور قرقاش
    • لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر
    • امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ ناگزیر ہے، ہم تیار ہیں: بریگیڈیئر جنرل اسدی
    • کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
    • گوگل اپنے اے آئی منصوبوں کی فنڈنگ کے لئے 80 بلین ڈالر کے شئرز فروخت کرے گا
    • اسرائیلی وزیر خارجہ نے سفارت خانے کے افتتاح پر نجی کو دوست قرار دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شعیب ملک نے لائیو سیشن میں اہلیہ ثانیہ مرزا سے پوچھا : کتنے بچے چاہئے

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک : ہندستان کی اسٹار خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کے ایک سے زیادہ بچوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ انہیں کرکٹ ٹیم نہیں بنانی بلکہ انہیں اور بھی کام ہیں ۔ شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ براہ راست سیشن میں اپنے رشتے ، شادی شدہ زندگی اور اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی ، جس پر دونوں میں اختلاف نظر آیا ۔ جب شعیب نے ثانیہ سے پوچھا کہ کیا وہ ایک یا اس سے زیادہ بچے چاہتی ہیں تو ثانیہ نے جواب دیا کہ "دو ، شاید۔ اگرچہ آپ ایک کو ترجیح دیتے ہیں ۔ جس پر شعیب نے دریافت کیا کہ "5،6،7،8،9، 10 کیوں نہیں؟” ثانیہ نے جواب دیا ، "کرکٹ ٹیم نہیں بنانی ہے اور بھی کام ہیں۔”

    ثانیہ نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں کہا کہ وہ بابر اعظم کو پسند کرتی ہیں ۔ یہ جواب دیتے ہی شعیب نے کہا کہ اس نے اپنی پسندیدہ بھابھی کسی اور کو بتایا تھا ، جس پر ثانیہ نے کہا کہ وہ نہیں جانتیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کہا ، جبکہ وہ ہمارے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتے ہیں ۔ ہمارے گھر بھی آتے ہیں ۔ خیر یہ ان کا اپنا جواب تھا ۔ واضح رہے کہ حال ہی میں بابر نے سرفراز احمد کی اہلیہ کو اپنی بھابھی کہا تھا ۔ اسی سلسلے میں شعیب نے ثانیہ سے پوچھا کہ آپ ٹام کروز اور اکشے کے درمیان کس کے ساتھ شادی کرنا چاہیں گی؟ اس سوال پر ثانیہ نے اکشے کمار کا نام لیا ۔ نیز انہوں نے بتایا کہ وہ اکشے کمار کو بہت پسند کرتی ہیں ۔ میں نے ان کی فلم مہرہ کے وقت سے ہی ان سے محبت کی تھی ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

    آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟

    عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے

    تازہ ترین

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا

    کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں

    لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.