Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں کورونا وباء کی دوسری لہر شدت سے نہیں آئے گی، ڈاکٹر طاہر شمسی

    By Daily Khabrainستمبر 27, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دوسری لہر کی شدت کم ہونے کی وجہ 55 فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہیں، پاکستان میں یورپ ، امریکا کی نسبت مختلف صورتحال ہے، انڈیا میں بھی پہلی اور دوسری لہر ضم ہوگئی ہے۔ وبائی امراض کے ماہر کی گفتگو

    لاہور(ویب ڈیسک) وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرشدت سے نہیں آئے گی، دوسری لہر کی شدت کم ہونے کی وجہ 55فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہیں، پاکستان میں یورپ ، امریکا کی نسبت مختلف صورتحال ہے، انڈیا میں بھی پہلی اور دوسری لہر ضم ہوگئی ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ 8دس دنوں کا جو ڈیٹا دیاگیا ہے، اگرپہلے نمبر8سو تک پہنچے اور واپس چھ سو تک آگئے، ہمارے ہاں جب کورونا پیک تھی، تو 26ہزار ٹیسٹ کیے جاتے تھے۔ہم کہتے تھے کہ ایک لاکھ روزانہ ٹیسٹ ہونے چاہیے تھی۔ اب سکولوں میں بچوں اور اساتذہ کے ٹیسٹ ہونے شروع ہوگئے ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت شدت سے آئے گی، جیسا کہ ہم نے یورپ ، امریکہ میں دیکھا، انڈیا میں بھی پہلی اور دوسری لہر ضم ہوگئی ہے۔

    وجہ یہ ہے کہ ہم نے کراچی میں جولائی کے مہینے میں جو سٹڈی کی ہے، ہم بالغ آبادی پر مشاہدہ کیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے جرنل میں ریسرچ شائع ہوئی کہ 36فیصد افراد جولائی میں اینٹی باڈیز بنا چکے تھے، بغیر بیمار ہوئے۔ کراچی کی 55فیصد آبادی نے بغیر بیمار ہوئے اینٹی باڈیز بنا لی ہے۔ ہمارے ہاں ڈینگی، خسرہ، ملیریا کی ویکسین بن چکی ہے۔ ایک رپورٹ آئی ہے کہ جن ممالک جن علاقوں میں ڈینگی تھا وہاں کورونا کی شدت کم تھی۔دوسری جانب تعلیمی ادارے اور سکول کھلنے کے بعد کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، والدین جو بچوں کو سکول بھیج رہے ہیں، کورونا کی تعداد پر والدین کو تشویش پائی جارہی ہے، والدین پریشان ہیں وہ بچوں کو سکول بھیجیں یا نہ بھیجیں؟جہاں ٹیسٹنگ زیادہ ہے وہاں کورونا کیسز بھی زیادہ رپورٹ ہوئے۔14ستمبر کو404نئے کیسز رپورٹ ہوئے،15ستمبر665، 17ستمبر752کیسز،18ستمبر کو 645کیسز، 19ستمبر کو 640کیسز،20ستمبر کو 633کیسز، اسی طرح چلتے چلتے24ستمبر کو796کیسز، 25ستمبر کو566نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔معاون خصوصی صحت کے مطابق ویکسین کے پہلے مرحلے میں 8سے 10ہزار لوگوں کو ویکسین دی جارہی ہے، رضاکاروں کا اندراج بھی کرلیا گیا ہے۔ایشیائی ممالک کے مقابلے میں پاکستانی عوام میں قوت مدافعت زیاد ہ ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.