Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آمریت کے مہرے نے جمہوریت کو دفن کردیا ، لاہور جلسہ ہوکر رہے گا ، فضل الرحمان

    By Daily Khabrainدسمبر 9, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    موجودہ حکومت کوآئینی اورجمہوری نہیں مانتے ، اسمبلیوں کے ذریعے سینیٹ کے الیکشن ہوئے تو وہ جعلی ہوں گے ، 13 دسمبر کا دن تاریخی ہوگا اگر حکومت نے ایک راستہ روکا تو دوسرا راستہ بنانا ہے ، پی ڈی ایم سربراہ کی میڈیا سے گفتگو

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ کے الیکٹرول کالج کو توڑنا آئینی جدوجہد کا طریقہ سمجھتے ہیں ، اسمبلیوں کے ذریعے سینیٹ کے الیکشن ہوئے تو وہ جعلی ہوں گے ، لاہور کا جلسہ ہوکررہےگا، حکومت مینار پاکستان کو ڈیم بنارہی ہے تاکہ جلسہ نہ ہوسکے ، حکومت مینارپاکستان کوڈیم بنارہی ہےتاکہ جلسہ نہ ہوسکے ، 13 دسمبر کو جلسہ ہوگا، موجودہ حکومت کوآئینی اورجمہوری نہیں مانتے، آمریت کے مہرے نے جمہوریت کو دفن کردیا ہے ، آج ملک میں جمہوریت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جلسہ بھی نہیں روکتے اور اجازت بھی نہیں دے رہے، حکومت عوامی سیلاب کوروک نہیں پائےگی، یہ دن تاریخی ہوگا، اگر حکومت نے ایک راستہ روکا تو دوسرا راستہ بنانا ہے، اگر حکومت نے ایک راستہ روکا تو دوسرا راستہ بنانا ہے، دوسرا راستہ روکنا ہے تو ہم نے تیسرا راستہ بنانا ہے، اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوگا،مظاہروں اورریلیوں کاشیڈول طےکریں گے ، آج جمہوریت نہیں ہے،آمریت کامہرہ ہےجس نےجمہوریت کودفن کردیاہے۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سب عمران خان اور ان کے سہولت کاروں کو گھر بھیجنے کے لیے نکلے ہیں ، ہم سب ایک پیج اور ایک سٹیج پر ہیں ، پیپلز پارٹی کی سیاست بھی سڑکوں پر ہی شروع ہوئی تھی ، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسمبلیوں کے ذریعے اگر سینیٹ الیکشن ہوا تو وہ جعلی ہوگا ، ہم آئینی ماہرین سے بھی مشاورت کر رہے ہیں ، اس سلسلے میں بیرسٹر اعتزاز احسن کا بھی موقف لیں گے تاہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ جلسے بھی کریں گے اور استعفوں کا بھی کہا تھا کیوں کہ حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے ہر ہتھیار استعمال کرنے کو تیار ہیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی میڈیا سے گفتگو میں جس میں انہوں نے کہا کہ ہمارے منصوبوں پر ہی یہ تختیاں لگا رہے ہیں، انہوں نے تو ابھی تک ایک اینٹ نہیں لگائی ، اس حکومت کے خاتمے کیلئے پارٹی قیادت کے پاس استعفے جمع کیے جائیں گے۔ قبل ازیں اپوزیشن اتحاد کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں استعفوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے موقف سے پی ڈی ایم سربراہ کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا موقف سننے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید بات چیت پر زور دیا جس پر پی ڈی ایم قیادت کا استعفوں کے معاملے پر مزید مشاورت اور ملاقاتوں پر اتفاق ہوگیا ، بتایا گیا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم کی طرف سے جلد دوبارہ اہم بیٹھک ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال

      5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

      سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.