Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکہ کسی بھول میں نہ رہے ہم ایٹمی جنگ کیلئے تیار ہیں، پیوٹن کا پیغام

    By Daily Khabrainدسمبر 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چار عدد بیلسٹک میزائل جب سمندری آبدوز سے فائر کیے گئے تو امریکہ کی نیندیں حرام ہونا ہی تھیں۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ روس کسی بھی ناگوار اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ نیوکلیئر جنگ کے لیے بھی اپنے آپ کو تیار کر چکا ہوا ہے۔یہ تب کی بات ہے جب امریکہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے ساتھ مل کر ایران کے جوہری سائنسدان کے منصوبے کے ماسٹر مائنڈ کو ٹھکانے لگا رہا تھا تب روس اپنے نیوکلیئر ہتھیاروں کی سمندر میں تنصیبات کے مشن پر لگا ہوا تھااور پھر جب امریکہ نے ایران پر دھونس جمانے اور اس کے ممکنہ ردعمل سے بچنے کے لیے اپنے دو بمبار طیارے مشرق وسطیٰ میں بھیجنے کا حکم دیا اس وقت روسی صدر چار بلیسٹک میزائلوں کاتجربہ کرنے کا حکم دے چکا تھا جن کے کامیاب تجربے کے بعد امریکہ کی ٹینشن بڑھ گئی اور نیٹو چیف نے اتحادیوں کو روس کا کچھ کرنے کا عندیہ دیا کیونکہ مغربی ممالک کو اب روسی ہتھیاروں سے شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

    تجربہ کے لیے داغے گئے یہ میزائل 3400کلومیٹر دور اپنے ہدف پر جا لگے تھے۔ولادی میر مونومخ نامی یہ بحری آبدوز بھی نئی بنائی گئی ہے جس پر سے یہ بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے تھے۔یہ نیوکلیئر آبدوز ایک وقت میں 16بلوا میزائل لے جانے اور چلانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان بڑھتے ہوئے معاملات پر واشنگٹن  کے درمیان مذاکرات بھی ہو رہے ہیں مگر ابھی تک ہونے والی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر

      خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک

      غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.