Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردوں کو چن چن کر ماریں گئے فیلڈ مارشل
    • فرانس کے بعد یونان البانیہ میں بھی مہنگائی کیخلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
    • چین میں7 شدت کا زلزلہ 16 افارد ہلاک 65 زخمی 413آفٹر شاکس ریکارڈ
    • وزیراعظم نےگندم کی امدادی قیمت 4500 روپے من مقرر کر دی
    • موسمیاتی تبدیلیاں برفانی چیتے کیلئے بھی خطرات بڑھا رہی ہیں: عطا تارڑ
    • اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر نارتھ امریکن آپریشنز مسٹر پیٹربریگزملاقات کر رہے ہیں۔
    • پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے: دفتر خارجہ
    • تبت میں 7شدت کے زلزلہ کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں
    • ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اگلے ہفتے دورہ روس متوقع
    • ایران اسرائیل پر حملے کیلئے ایٹم بم بنا رہا ہے، نیتن یاہو
    • کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز
    • لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم
    • 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی,صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
    • پاکستانسکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی، 10 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
    • اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • پاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
    • لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ
    • سلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
    • پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی کی تیاری، نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    2خوفناک دھماکے دارالحکومت دہستگردوں کی لپیٹ میں ….ہلاکتوں سے علاقے میں خوف وہراس

    By Daily Khabrainدسمبر 31, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    blast
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بغداد(ویب ڈیسک) عراقی دارالحکومت کے مصروف بازار میں ہونے والے دو دھماکوں میں 21 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عراقی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کا بتانا ہے کہ یہ دھماکے بازار کے مصروف حصے میں گاڑیوں کے پرزہ جات فروخت کرنے والی ایک دکان کے نزدیک ہوئے۔عراقی وزیر داخلہ کے بیان کے مطابق ایک دھماکا خودکش تھا جبکہ ایک دھماکا نصب کیے گئے بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی تاہم عراق میں داعش کی جانب سے پہلے بھی شہریوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فرانس کے بعد یونان البانیہ میں بھی مہنگائی کیخلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا

      چین میں7 شدت کا زلزلہ 16 افارد ہلاک 65 زخمی 413آفٹر شاکس ریکارڈ

      ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اگلے ہفتے دورہ روس متوقع

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.