ترین گروپ کیساتھ پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمن کے رابطے ذراءع کے مطابق ان رابطوں میں مولانا فضل الرحمن نے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگر ان کا گروپ فوری طور پر اسمبلیوں سے استعفیٰ دیتا ہے تو پھر ہم ان کیساتھ چلنے کیلءے تیار ہیں اسی طرح سے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے تحریک انصاف کے دوسرے ایم پی ایز سے روابط بڑھا لءے ہیں