Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
    • ڈیجیٹل ڈکیتیوں کا طوفان جسکے سامنے ریاستی نظام گھٹنے ٹیک چکا
    • اسلام آباد:ایک درخت کا بڑا تنا گھر میں بطور ایندھن استعمال کیلئے لے جارہا ہے۔
    • سینئر صحا فی ممبر اٹک پریس کلب رجسٹرڈ رانا شوکت علی خان کی وفات سے ایک ناقابل تلافی نقصان ہوا ،ملک ریا ست
    • جماعتِ اہلسنت ملک کی سب سے بڑی دینی و روحانی تحریک ہے:عثمان غنی
    • دوحہ:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان قطر چیمبر کے عہدیداران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی چارجز کو مسترد کرتے ہیں،ملک شاہد
    • آبپاشی نظام میں اصلاحات، پانی تقسیم کے قواعد جدید بنانے پر ماہرین کا زور
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان پاکستان پوسٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی، 80 فیصد نشستیں مکمل
    • پاکستان فلو ر ملز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت 2026-2028 مکمل
    • شیخ ذیشان سعید کی عاصم رضا احمد اور گروپ کے تمام کامیاب ممبران کو کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی
    • گوجر خان ٹریفک حادثہ،جنڈی موڑ کے قریب مزدا ڈرائیور جاں بحق
    • رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو کی گورنر پنجاب سے ملاقات
    • راجہ حشمت علی مرحوم کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد
    • پیر احمد شاہ مجذوب اجووالہ شریف کے سالانہ 104عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز 29اکتوبر کو ہو رہا
    • مریضوں کو علاج سہولیات فراہم کرنا ہسپتال کی بنیادی ترجیحات : اسماعیل شاہ
    • اولیاء کرام کے ساتھ وابستہ ہونے اور ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہی راہِ نجات ہے،ں ملک محمد سرفراز
    • بحریہ ٹائون کے فلیٹ میں فحش گانوں اور ڈانس پارٹی پر ریڈ،7ملزمان گرفتار
    • 15 منٹ کا نوٹس دے کر ہوٹل سیل کیا گیا،مالک حاجی اصغر قریشی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مردہ لال بیگوں پر بنے مصوری کے فن پارے

    By Khabrain Newsجنوری 14, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں رہنے والی ایک مصورہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کےلیے مردہ لال بیگوں کے جسم کو کینواس میں تبدیل کردیا ہے۔ منیلا کی رہائشی، 30 سالہ برینڈا پی ڈلگاڈو کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے مگر انہوں نے باقاعدہ طور پر مصوری کی تربیت حاصل نہیں کی۔ ان کا کہنا ہے کہ روشنی منعکس کرتے ہوئے لال بیگوں کے چمک دار پر انہیں بہت اچھے لگتے تھے۔ لہذا جب انہوں نے منفرد انداز میں پینٹنگز بنانے کا سوچا تو مردہ لال بیگ ان کا پہلا انتخاب ٹھہرے۔ ’’میں اپنی پینٹنگز کےلیے لال بیگوں کو مارتی نہیں بلکہ مرے ہوئے لال بیگ جمع کرتی ہوں،‘‘ برینڈا نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وضاحت کی۔ لال بیگوں کے پروں پر پینٹنگ کےلیے وہ آئل پینٹ استعمال کرتی ہیں کیونکہ وہ سوکھنے کے بعد بھی اپنی چمک برقرار رکھتا ہے اور واٹر پروف بھی ہوتا ہے۔ اب تک وہ کئی مشہور پینٹنگز مردہ لال بیگوں پر مختصر انداز سے نقل کرچکی ہیں جن میں معروف یورپی مصور فان گوخ کی تاروں بھری رات (اسٹاری نائٹ)، موتیوں کے جھمکوں والی لڑکی (گرل وِد پرل ایئرنگ) اور سنہری ڈاڑھی والا بوڑھا (اولڈ مین وِد گولڈن بیئرڈ) کے علاوہ اسپائیڈر مین کی ایک تصویر بھی شامل ہیں۔ اپنی تصاویر وہ فیس بُک اور انسٹا گرام پیجز کے ذریعے شیئر کراتی ہیں لیکن اب تک ان کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہوئی ہے۔ البتہ برینڈا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا ہے اور امید ہے کہ جلد ہی ان کے مداحوں (فینز اینڈ فالوورز) بھی زیادہ ہوجائیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گھنی مونچھوں والا نومولود بچہ، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.