Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا کے خلاف خفیہ منصوبہ بندی کو منظر عام پر نہیں لا سکتے، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق

    By Khabrain Newsفروری 17, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف خفیہ منصوبہ بندی کو منظر عام پر نہیں لا سکتے۔
    آسٹریلیا کے خلاف قومی تربیتی کیمپ کے افتتاحی روز نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، انگلینڈ کے خلاف بھی اس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اس کے خلاف منصوبہ بندی نہ کریں، آسٹریلوی ٹیم کو سامنے رکھ کر اپنے اہداف بنائے ہیں، اس کی کمزوریوں کو بھی دیکھیں گے، پاکستان کو ہوم سیریز میں ماحول، موسم اور وکٹ کے ساتھ تماشائیوں کا بھی ایڈوانٹیج حاصل ہوگا، لیکن ہم صرف ایڈوانٹیج کی بنیاد پر منصوبہ بندی کو نظر انداز نہیں کریں گے۔
    انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، پی ایس ایل 7سے فارغ ہونے والے کھلاڑیوں کی آمد کے بعد مزید تربیت کے مواقع میسر آئیں گے۔
    ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاکستان کی زمین بہت زرخیز ہے، اگر اس وقت پاکستان کے پاس اعلیٰ معیار کا لیگ اسپنر نہیں تو کوئی بات نہیں، ہمیں آگے چل کر اچھے اسپنرز ملنے کی توقع ہے۔
    قومی کپتان بابر اعظم کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلاشبہ بابراعظم اس وقت دنیا کا بہترین بیٹر ہے، اس کی پاکستان کے لیے بہترین خدمات ہیں، وہ ہر فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی ہے۔
    ثقلین مشتاق نے بابر اعظم کو چاند سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم ایک چاند کی مانند ہے، اگر چاند پر بدلی آجائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا،چاند تو چاند ہی رہتا ہے،پی ایس ایل7 میں سب ٹیمیں مضبوط ہیں، کراچی کنگز بھی اچھی ٹیم ہے لیکن اس وقت وہ بدقسمتی کا شکار ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ پورا پاکستان اس وقت کرکٹ کے ساتھ ہے، ہم آسٹریلیا کو کھلے دل کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں اور آسٹریلیا بھی بے دھڑک ہو کر پاکستان آئے، انہوں نے کہا کہ بہترین نتائج کے لیے کوچنگ اسٹاف کو طویل المدت ہونا چاہیے، اگر بیٹنگ کوچ سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد بھی ذمہ داری ادا کریں گے تو میرے لیے بھی سودمند ہوگا لیکن اس کا فیصلہ پی سی بی اور یونس خان کومل کر کرنا ہے۔
    ثقلین مشتاق نے کہا کہ اللہ نے مجھے کرکٹ کھیلنے کے بعد بھی موقع دیا ہے کہ ملک کی خدمت کروں، کوشش ہوگی کہ پاکستان کے لیے سو فیصد سے زیادہ خدمات انجام دوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار

      4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا

      پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.