Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول
    • کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟
    • شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے
    • کینسر کو شکست دیکر نفیسہ علی کی 11 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹریکنگ، ویڈیو وائرل
    • امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ ٹیم پر پابندیاں نرم کر دیں
    • چین نے سپر کمپیوٹر کی دوڑ میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا
    • قطر معمول کے مطابق ایل این جی پیداوار بحال کرے گا
    • عمان نے آبنائے ہرمز کے لیے عارضی بحری راہداری کھول دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نادرا کو ڈیٹا فراہم نہ کرنیوالے ادا روں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ۔ رپورٹ: نیئر وحید

    By Khabrain Newsفروری 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (نئیر وحید راوت سے) ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 7 میں کی گئی ترمیم جس کے تحت نادرا کو ڈیٹا فراہم نہ کرنا بےقاعدگی تصور کرتے ہوئے اداروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی پر ابھی تک مکمل طور پر عملدرآمد نا ہونے پر نادرا نے تمام متعلقہ اداروں کو ریمائنڈر نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اسمارٹ کارڈ کو اب تک بینک، ٹیکس کلیکشن، پراپرٹی رجسٹریشن اتھارٹی، ایمیگریشن ڈیپارٹمنٹ، اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے والی اتھارٹیز سمیت دیگرمتعلقہ محمکموں سے منسلک نہیں کیا گیانادراکے ایک ذرائع نے بتایا ہے کہ ماضی میں کئی بار وزارت داخلہ کو خط لکھا تاکہ اتھارٹی کو ایس این آئی سی نظام ذریعے دیگر اداروں سے منسلک ہونے کی اجازت دی جائے لیکن کبھی وزارت تذبذب کا شکار رہی تو کبھی متعلقہ محکموں نے نادراکو ڈیٹا فراہم کرنے کی حامی نہیں بھری۔ایس این آئی سی کا تعارف اکتوبر 2012 میں کروایا گیا تھا کہ لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کا ماننا ہے کہ سابقہ حکومت ایس این آئی سی نظام کو مکمل فعال اور مو¿ثر بنانے کے حوالے سےتذبذب کا شکار تھی کیونکہ یہ اشرفیہ کی بد عنوانیوں کو بے نقاب کر سکتا ہے، جس میں سیاستدان، اعلیٰ عہدوں پر فائز بیوروکریٹس شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اسمارٹ کارڈ کے زریعے بینک لین دین، ٹیکس چوری، اور جائیداد کی خریدو فروخت جیسے معاملات کا سراغ لگایا جاسکتا ہےایس این آئی سی کے حقیقی تصور کے مطابق اس میں سیکیورٹی کے35 فیچرز ہیں اور اسے قومی اور بین الاقوامی سطح پر اے ٹی ایم کارڈ کے طور پر اور بین الاقوامی ائیرپورٹ پر سیکنڈری شناختی کارڈ اور انشورنس کارڈ کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔تاہم پاکستان میں اب تک یہ ایک عام شناختی کارڈ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمارٹ کارڈ ٹیکنالوجی کا مقصد سیکیورٹی میں بہتری کرتے ہوئے جعل سازی کو روکنا ہے اس کے ذریعے جعل ساز نہ صرف آئی ڈی کے دونوں اطراف کا ڈیٹا پرنٹ کر نے میں ناکام رہیں گے بلکہ چپ کے ذریعے اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے گاکہ کارڈ کے دونوں اطراف معلومات یکساں ہوں۔ چپ کے لیے ٹیکنیکل اقدامات کیے جائیں گے جسے تبدیل کرنا انتہائی مشکل ہوگااور یہ باآسانی سراغ لگانے کے قابل بھی ہوگا۔ حکومت کی جانب سے نادرا کے نیشنل آئیڈینٹیٹی سسٹم ( این آئی سی) کے ذریعے چلنے والا آلہ ہوسکتا ہے ایس این آئی سی حکومت کو پلیٹ فارم فراہم کرسکتا ہے کہ حادثاتی لائف انشورنس، صحت انشورنس، ایمرجنسی انشورنس، ریلیف، گھریلو ترسیلات، پینش کی ترسیل اور مستقبل میں ای ووٹنگ کے ذریعے ملک کو ایک فلاحی ریاست کی جانب لے کر جاسکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔

      پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا

      شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

      تازہ ترین

      پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔

      پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا

      قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی

      وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.