Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یوکرین اور روس امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے پُرامید

    By Khabrain Newsمارچ 16, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیف: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین نے تین ہفتوں سے جاری جنگ کے دوران امن مذاکرات کی کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین نے امن مذاکرات میں سمجھوتہ طے پانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ امن مذاکرات کے تین ادوار میں خاطر خواہ کامیابی نہ ہونے کے بعد پہلی بار فریقین نے مثبت پیشرفت کا عندیہ دیا ہے۔
    یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ مذاکرات ’’زیادہ حقیقت پسندانہ‘‘ ہوتے جا رہے ہیں جب کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ’’کمپرومائز‘‘ کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
    روس کا کہنا ہے کہ فریقین یوکرین کے لیے آسٹریا یا سویڈن جیسی حیثیت پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں یعنی ایسے یورپی یونین کے رکن ممالک جو نیٹو فوجی اتحاد کا حصہ نہیں ہیں۔
    اسی طرح ولادیمیر زیلنسکی نے سمجھوتہ کے لیے ممکنہ راستے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین نیٹو اتحاد میں عدم شمولیت اور جنگ بندی پر عالمی سلامتی کی ضمانتوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہوگا۔
    خیال رہے کہ روس کے یوکرین حملہ آور ہونے کی ایک وجہ اسے نیٹو اتحاد میں شامل ہونے سے روکنا تھا اور صدر پوٹن کو امید تھی کہ وہ جنگ میں جلد کامیابی حاصل کرلیں گے لیکن اب تک کسی بڑے شہر میں مکمل قبضہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
    جس پر مغربی ممالک اور یوکرائنی حکام نے جنگ کی توقع سے زیادہ جلد ختم ہونے کے امکان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ایک دو ہفتوں میں ختم ہوجائے گی کیوں کہ روس کو خاطر خواہ کامیابیاں نہیں مل سکی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے

      سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب

      ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.