Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اہم ترین اجلاس میں دھمکی آمیز خط اہم ملکی شخصیات سے شیئر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔