Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
    • لاہور میں غیر قانونی سمر کیمپ کے دوران اسکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک تقریباً 10 ہزار روپے کا اضافہ
    • دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ سیاست انہیں لاہور آنے سے روک رہی ہے
    • وِنٹ سرف، “فادر آف دی انٹرنیٹ”، تقریباً 60 سال بعد ریٹائر ہو گئے
    • گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
    • پنجاب میں غیر رسمی اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں
    • روما مائیکل: مس گرینڈ انٹرنیشنل 2024 میں پاکستان کی جانب سے کوئی مالی معاونت نہیں ملی
    • پلے اسٹیشن 2028 تک ڈسک پر گیمز کی ریلیز ختم کرے گا
    • جنوبی فرانس میں شدید جنگلاتی آگ، سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
    • پولینڈ نے روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت کے بعد لڑاکا طیارے فوری طور پر روانہ کر دیے
    • ایرانی عہدیدار نے امریکا کی قیادت میں علاقائی سلامتی مکالمے پر تنقید کی
    • اسرائیلی اپوزیشن کی خارجہ پالیسی کے انداز میں تبدیلی کا اشارہ، مگر اصل پالیسی برقرار
    • ابرار احمد نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگز میں ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا
    • سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیر غور ہے، احسن اقبال

    By Khabrain Newsاپریل 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا ہے۔عمران خان اپنی سیاست بچانے کیلئے ملکی آئین اور قانون سے کھیل رہے ہیں۔آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیر غور ہے۔
    مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں آئینی بحران کا سلسلہ چل رہا ہے۔ عمران خان کہتے تھے کہ میں دعا کرتا تھا کہ یہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں۔3وکٹوں کی بات کرتے کرتے پینترا بدل کر سازش کی بات کرنے لگے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو بین الاقوامی سازش قرار دیا۔عمران خان نیازی اور ان کا ٹولہ بچگانہ حرکتیں کررہا ہے۔عمران خان اپنی سیاست بچانے کیلئے ملکی آئین اور قانون سے کھیل رہے ہیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل پاکستان کی مفادات سے کھیل رہے ہیں۔صرف اپنی سیاست بچانے اور انا کی تسکین کیلئے یہ سارا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ہم نے پاکستان کو کیوبا بنانا ہے اور نہ شمالی کوریا،
    انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے سی پیک کو تار تار کر کے رکھ دیا۔قومی سلامتی کمیٹی نے 2 مرتبہ کہا کہ مراسلے میں میں کوئی سازش نہیں۔ملک کی اعلیٰ ایجنسیوں نے بھی تحقیقات کیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ مضبوط پاکستان کی ضامن مضبوط معیشت ہے۔پاکستان دنیا کی معیشت سےکٹ کر بہتر معیشت نہیں بن سکتا۔عمران خان نے دوست ملک چین کو بھی ناراض کیا۔چین نے ہمیں سی پیک کا منصوبہ دیا، عمران خان نے اسے نقصان پہنچایا۔جلسے میں یورپی یونین کو بھی للکارا۔
    احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کا پہلا ستون چین،دوسرا یورپی یونین اور تیسرا خلیجی ممالک ہیں۔عمران خان نے خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات کا بھی ستیاناس کر دیا۔
    ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کہتے ہیں میرا تحفہ میری مرضی۔عمران خان نے غیر ملکی تحفوں کو مارکیٹ میں بیچ دیا۔عمران خان نے قومی اسمبلی سے ڈپٹی اسپیکر سے آئینی شکنی کرائی ۔
    انہوں نے کہا ہے کہ اداروں کےخلاف زہر اگلنے پر آپ کو الیکشن کمیشن کا خوف آرہا ہے۔آپ نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ حاصل کی ہوئی ہے۔اداروں نے پاکستان کے آئین اور قانون کے تحت چلنا ہے۔عمران خان فارن فنڈنگ کا نتیجہ جانتے ہیں اسی لیے چیف کمشنر کو برا کہتے ہیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ آپ نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنا کر پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لیا۔پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق آپ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ورزی کی۔آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیر غور ہے۔اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو اس رونا وائرس سے پاک کریں۔آپ کا رونا وائرس پاکستان کو آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی

      سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق

      حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.