Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آرٹیکل 62 کے تحت عمران خان اور شیخ رشید بارے اہم خبر

    By Daily Khabrainجنوری 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کا سب سے بڑا جھوٹا ہے، مشرف نے 8سال ملک کا ستیا ناس اور پیپلز پارٹی نے پانچ سال سوا ستیاناس کیا‘ زرداری حکومت لانگ مارچ سے گرانے کا مشورہ ہمیں بھی دیا گیا لیکن ہم نے ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو ترجیح دی ‘کراچی آپریشن میںبہت رکاوٹیں ڈالی گئیں ‘ سندھ حکومت کو یہ آپریشن ایک آنکھ نہیں بھایا ‘وہ ساتھ چلتے بھی رہے اور سپیڈ بریکر بھی لگاتے رہے ‘1999میں نواز شریف کا جرم یہ تھا کہ عالمی قوتوں کو نہ کر کے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ‘اب نواز شریف کا جرم یہ ہے کہ وہ پاکستان کے اندر معاشی دھماکہ کرنا چاہتے ہیں۔ پانامہ پیپرز میں کوئی صداقت نہیں ‘ صرف سیاست کی جارہی ہے ‘ انشاءاللہ جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا،2018دور نہیں ‘یہ چاہتے ہیں کہ ہماری قیادت کو داغ دار کر کے الیکشن میں جائیں ‘ایسا نہیں ہوگا ‘وہ پیر کی سہ پہر گوجرنوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر ر ہے تھے انھوں نے کہا کہ جو لوگ اپنے صوبوں میں کچھ نہیں کرسکے جب وہ 2018 کے الیکشن میں جائیں گے تولوگ ووٹوں کے نہیں کسی اور چیز کے ہار پہنائیں گے۔الزام کی سیاست کرنے والے پارلیمنٹ میں آتے بھی نہیں اور تنخواہیں بھی بٹورتے ہیں پھر بھی کہتے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 62,63 پر پورا اترتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے کے دوران وزیراعلی کے پی کے اور کابینہ کو 126دن اسلام آباد نظر بند کیا ۔سابق ایم این اے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف خود بھی شیر ہیں ‘انکا دل بھی شیر ہے ‘وہ بڑے سے بڑے آمر کے سامنے نہ جھکے اور نہ بکے ۔ ۔انہوں نے کہا کہ اگر آئین کی آرٹیکل 62,63 لگ گئی تو عمران خان اور شیخ رشید احمد نہیں بچے گا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے والوں کو عدالتیں انصاف نہیں دیتی۔وزیر اعظم نوازشریف پاکستان کی ضرورت ہیں۔گوجرانوالہ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نوازشریف کے ایک اشعارے سے عوام کا سمندر آمد آتا ہے۔ عمران خان کا کام الزام لگانا اور ہمار ا کام عوام کی خدمت کر نا ہے۔نوازشریف کو تین بار ملک کا وزیر اعظم بننے کا اعزاز حاصل ہے۔”عمران خان وزیر اعظم کو کس طرح نااہل کرا سکتے ہیں “۔مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھاکہ اقتصادی راہداری منصوبہ بھی وزیر اعظم نوازشریف کا ویڑن ہے ، پاکستان کے عوام ہی نوازشریف کی طاقت ہیں۔ نوازشریف نے ملک کو موٹر ویز اور ایٹم بم کا تحفہ دیا۔ گوجرانوالہ کے عوام نوازشریف سے محبت کرتے ہیں۔ جھوٹ الزامات لگانے سے کوئی نااہل نہیں ہو جاتا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی

      کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں جھڑپ، 20 ڈاکٹر گرفتار، احتجاجا شعبہ حادثات بند کرنے کی دھمکی

      فوجی اتحاد نے مشن مکمل کرلیا ہے: قازق صدر قاسم جومارت

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.