Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے 2028 تک اڑائے جانے کا امکان

    By Khabrain Newsجون 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایمسٹر ڈیم: (ویب ڈیسک) فضائی سفر کو زیادہ سے زیادہ ماحول دوست بنانے کے لیے چھوٹے دورانیے کی پروازوں کے منصوبے کے تحت ہائیڈروجن کے ایندھن والے دنیا کے پہلے مسافر طیارے کی کمرشل پرواز ممکنہ طور پر آئندہ چھ برسوں کے اندر روٹرڈیم سے لندن تک اڑائی جا سکتی ہے۔
    ڈچ کمپنی ایئر بس کی جانب سے 2028 کا ہدف رکھا جانا کافی حوصلہ مندانہ اقدام ہے۔ ڈیڑھ سال قبل ایئر بس پہلی کمپنی تھی جس نے 2035 تک کاربن کے صفر اخراج والے اور ہائیڈروجن سے چلنے والے ایئر کرافٹ بنانے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔
    ہائیڈروجن کے بطور ایندھن جلنے سے صرف ایک چیز خارج ہوتی ہے اور وہ ہے آبی بخارات، یہ چیز اس ایندھن کو بھاری وہیکلز جیسے کہ جہاز، ٹرین اور ٹرکوں کے لیے صاف ایندھن بناتی ہے۔ تاہم، ہائیڈروجن کو بنانے کا عمل تب ہی صاف رہ سکتا ہے اگر اس میں استعمال ہونے والی توانائی قابلِ تجدید ہو۔
    یہ ڈچ ٹیکنالوجی ابتدائی مراحل میں تو 40 سے 80 سیٹوں والے ٹربو پروپ ایئر کرافٹ میں استعمال کی جائے گی۔ لیکن بعد میں اس کو بڑے مسافر طیاروں میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
    یونیفائیڈ انٹرنیشنل اور نیدرلینڈز کی مقامی معاشی ایجنسی اِنوویشن کوارٹر کے بنائے گئے کنزورشیم سے تعلق رکھنے والے مائیکل وین آئرلینڈ کا کہنا تھا کہ منصوبے سے نیدرلینڈز کے لیے 16 ارب یوروز کی مارکیٹ کے دروازے کھلیں گے۔
    انہوں نے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی اسکینڈینیویا اور نیوزی لینڈ کے لیے دلچسپ ہوگی کیوں کہ وہاں چھوٹے فاصلوں کے لیے لوگ ابھی بھی برقی ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
    ہائیڈروجن کے استعمال کے لیے طیاروں کی تشکیلِ نو کی ضرورت ہوگی کیوں کہ مائع ہائیڈروجن کو موجودہ ٹنکیوں سے زیادہ بھاری اور محفوظ ٹینک میں ذخیرہ کرنا ہوگا۔ جبکہ روایتی ایندھن کو جہاز کے پروں میں ذخیرہ کیا جاتا ہے، اس ڈچ طیارے کے ہائیڈروجن کیپسول کو جہاز کی دم میں رکھا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.