Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدہ اتوار کو طے پانے کا امکان
    • کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کا فراڈ، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف 3 مقدمات درج
    • جنوبی کوریا میں احتجاج نویں روز بھی جاری، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
    • پہلے ونڈے میں ہندوستان نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی
    • روہت شرماونڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے
    • کینیڈا، بوسنیا میچ ،ہنگامہ آرائی،دو افراد گرفتار
    • ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا
    • فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب
    • کائنات اظہر اسلام آباد کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر بن گئیں
    • محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
    • طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی
    • وزن جانچنے کے غلط اوقات جو صحت کیلئے مضر ثابت ہو سکتے ہیں
    • امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟
    • ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
    • سپریم لیڈر علی خامنہ شہید کی تدفین 9 جولائی کو ایران میں ہو گی
    • امریکہ ایران امن معاہدہ آخری مراحل میں یو اے ای کا ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے فیصلہ
    • عدالتی فیصلہ،کارکنوں نے کینیڈی سنٹر سے ٹرمپ کا نام ہٹا دیا
    • ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
    • آسٹریلیا نےخاتون کو اپنا پہلا آرمی چیف مقرر کر دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیروزگار شخص کا جیل میں کھانا ملنے کی غرض سے بھائی کو قتل کرنے کا جھوٹا اعتراف

    By Khabrain Newsجون 17, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولکتہ: (ویب ڈیسک) بھارت میں جنوبی کولکتہ کے بانسدرونی پولیس سٹیشن پر ایک بیروزگاری اور بھوک سے تنگ شخص نے جیل میں کھانا ملنے کی غرض سے اپنے بڑے بھائی کو قتل کرنے کا جھوٹا اعتراف کرتے ہوئے گرفتاری دے دی۔
    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چونکا دینے والے واقعے میں ایک شخص رات گئے جنوبی کولکتہ کے بانسڈرونی سٹیشن پر پولیس کے سامنے پیش ہوا اور اپنے بھائی کو قتل کرنے کا جھوٹا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کیا، مجھے گرفتار کرو، جس کے بعد پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش برآمد کی، تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہوا کہ بڑے بھائی کی موت دماغی فالج سے ہوئی تھی۔ .
    میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خوف سے کہ اس کا بے روزگار بھائی اس کی موت کے بعد بھوک سے مر جائے گا، اس نے اپنے بھائی سے کہا کہ وہ پولیس کے پاس جائے اور قتل کی کہانی سناتے ہوئے گرفتاری دے دے، اس نے اپنے بھائی سے کہا کہ اگر اسے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تو وہ حکومت کے خرچے پر عمر بھر جیل میں رہ کر کھانا کھا سکے گا، پولس اس بات کا بھی جائزہ لے رہی ہے کہ آیا چھوٹا بھائی شوبھاشس ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔
    پولیس کے مطابق یہ واقعہ بانسدرونی کے نرنجن پلی میں پیش آیا، مرنے والے کی شناخت دیبا شیس چکرورتی کے طور پر ہوئی ہے، ان کی والدہ یادو پور میں سیرامکس انسٹی ٹیوٹ کی ملازم تھیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

    چین، بھاگنے والی بچی 22 سال بعد اپنے گھر واپس آگئی

    دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

    تازہ ترین

    محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

    ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

    آسٹریلیا نےخاتون کو اپنا پہلا آرمی چیف مقرر کر دیا

    لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے

    تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.