Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی حملے افسوسناک لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گئے شہبازشریف
    • وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لاہور میں سٹریٹ مو ومنٹ پولیس اورپی ٹی آئی کارکنوں کی آنکھ مچولی
    • صوبوں کے معاملے پرسٹینڈسے پیپلز پارٹی مضبوط ہوگئی: رانا ثناء اللہ
    • صوبوں کے معاملے پرسٹینڈسے پیپلز پارٹی مضبوط ہوگئی: رانا ثناء اللہ
    • فیلڈ مارشل سے لبنانی قزیر ڈاخلہ انڈونیشن بحریہ کے سربراہ کی ملاقاتیں
    • حوثیوں کے حملے اور پیش قدمی؛ سعودی ولی عہد کی امریکی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات
    • وینزویلا کی طرح ایرانی تیل بھی قبضے میں لے سکتے ہیں ٹرمپ
    • صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نواز دیا
    • بانی کی سابقہ اہلیہ جمائما نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
    • 4.42 پٹرول اور ڈیزل6.10 روپے فی لیٹر مینگا
    • حکومت کا شرح سود 11.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • یمنی حکومت کا تعزمیں حوثیوں کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کا دعویٰ
    • سعودیہ کی پائپ لائن 5 ہفتوں کیلئے بند ، تیل سپلائی محدود
    • آئین سے کھلواڑ ‘ اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا: سعد رفیق
    • جلد سماعت کی درخواستوں کیلئے شام کو بھی بینچ بیٹھے گا:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
    • وزیراعطم نےنوازشریف کی ہدایت پر شاندار ریلیف پیکج دیامریم نواز
    • سیکورٹی فورسز کی بلوچلستان میں کاروائیاں کمانڈر سمیت فتنہ الہندوستان کے 9 دہشت گرد ہلاک گاڑی تباہ
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیلاب متاثرین ہماری طرف دیکھ رہے ہیں، کوتاہی برداشت نہیں کروں گا، وزیر اعظم

    By Khabrain Newsاگست 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے اقدامات کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین ہماری طرف دیکھ رہے ہیں اس لیے کوتاہی برداشت نہیں کروں گا۔
    وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرین کی امداد اور رقوم کی تقسیم پر ہر 48 گھنٹے بعد پیش رفت سے متعلق رپورٹ دینے کا حکم دیا اور بولان، کوئٹہ، ژوب، دکی، خضدار، کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ میں رقوم کی تقسیم کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی۔
    وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ سندھ، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے متاثرین کی امداد کا عمل مربوط، مؤثر اور تیز بنایا جائے جبکہ سیلاب متاثرین ہم سب کی طرف دیکھ رہے ہیں اور کوتاہی برداشت نہیں کروں گا۔
    انہوں نے کہا کہ متاثرین کو خوراک، ادویات اور رہائش کی سہولیات یقینی بنائیں جبکہ سیلاب زدہ علاقوں میں صفائی، بروقت اسپرے کے انتظامات کیے جائیں۔
    وزیر اعظم نے یکساں انداز میں ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کو پینے کے پانی کی فراہمی کےلیے مؤثر اقدامات کریں۔
    متعلقہ حکام نے وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی کہ بلوچستان میں خوراک، میڈیکل کیمپ اور شیلٹر کا بندوبست کر دیا گیا ہے جبکہ بلوچستان حکومت کے تعاون سے متاثرہ علاقوں کے امدادی کاموں میں تیزی لائی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

      اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.