Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول
    • کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی ماہرین نے زیر آب پیغامات بھیجنے والی حیرت انگیز ایپ بنا لی

    By Khabrain Newsاگست 30, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے کم گہرے پانی میں پیغام رسانی ممکن بنانے والی ایک حیرت انگیز ایپ بنالی ہے۔
    جامعہ واشنگٹن کے سائنسدانوں نے اسے ’ایکوایپ‘ کا نام دیا ہے جو تقریباً تمام اسمارٹ فون پر کسی ہارڈویئر کی تبدیلی کے بغیر کام کر سکتی ہے لیکن اسے بنانا کوئی آسان کام نہ تھا کیونکہ جب کام شروع کیا تو طرح طرح کی تکنیکی مشکلات آڑے آئیں، اب اسنارکلنگ کرنے اور اسکوبا ڈائیونگ کرنے والے افراد اس سے دوطرفہ رابطہ کرسکتے ہیں۔
    ایکو ایپ اسمارٹ فون اور اسمارٹ واچ دونوں پر کام کرسکتی ہے۔ تاہم اسمارٹ واچ وائی فائی اور بلیو ٹوتھ کے علاوہ سیل فون سروس پر اکتفا کرتے ہیں۔ رابطے کے یہ تینوں ذرائع کسی بھی طرح پانی کے اندر کام نہیں کرتے یا ناقص ہوتے ہیں۔
    ایکوا ایپ کے لیے صرف واٹر پروف فون درکار ہوگا یا فون کو کسی واٹرپروف تھیلی میں رکھنا ہوگا، اس میں سب سے اہم کام مائیکروفون اورسپیکر کا ہوگا۔ بس پانی کے اندر کچھ یہ کرنا ہوگا کہ پہلے سے ہی غوطہ خوروں کے زیرِ استعمال 240 پیغامات پہلے ہی اس میں ایس ایم کی صورت میں شامل کئے گئے ہیں، ان میں سے 20 پیغامات واضح طور پر دکھائی دیں گے۔ ان میں سمت کا تعین، ماحولیاتی حالات اور غوطہ خوری کے سامان کی صورتِ حال شامل ہے یعنی آکسیجن کتنا ہے اوردیگر آلات کیا کہہ رہے ہیں۔
    لیکن اس میں کئی مشکلات سامنے آئیں یعنی پانی کے اندر اسمارٹ فون سگنل کم یا زیادہ ہوتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ لہر اور انسان سامنے آجائے تب بھی ان پر فرق پڑتا ہے۔ ان مسائل کے لیے ایک الگورتھم بنایا گیا جو بدلتی صورتحال میں ایپ کو بہتر رکھتا ہے۔ رابطے یا ٹرانسمیشن میں کمی بیشی کی صورت میں الگورتھم خود ہی اسے بہتر بناتا ہے۔ اس کے علاوہ شوریا فاصلے کی صورت میں یہ الگورتھم پورے نظام کو بہتربناتا ہے۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرین نے اس کے لیے ایک نیٹ ورکنگ پروٹوکول بنایا ہے جو ایک وقت میں 60 فون پر چل سکتا ہے۔ ماہرین نے پھر مختلف گہرائیوں میں اسے آزمایا تو معلوم ہوا ہے کہ یہ 30 میٹر گہرائی تک بہترین کام کرتا ہے۔ تاہم اس پر مزید تجربات باقی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

      فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے

      امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ ٹیم پر پابندیاں نرم کر دیں

      تازہ ترین

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔

      پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.