Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
    • سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میوزک ایوارڈ میں اچانک انٹری، جانی ڈیپ کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

    By Khabrain Newsاگست 30, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو جرسی، امریکا: (ویب ڈیسک) معروف امریکی اداکارجانی ڈیپ نے ایم ٹی وی ایوارڈ میں شرکت کر کے سب کو حیران کر دیا۔
    ایم ٹی وی کے ویڈیو میوزک ایوارڈز میں پائریٹس آف دی کیریبین اسٹار جانی ڈیپ نے ایک نئے انداز میں تقریب میں اچانک شرکت کر کے شرکا ءاور مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔
    جانی ایک خلا باز کے روپ میں اچانک نمودار ہوئے اور شو میں انٹری دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میں یہاں اس لئے آیا ہوں کیونکہ مجھے کام کی تلاش ہے‘۔
    پائریٹس آف دی کیریبین اداکار کا کہنا تھا کہ ’اگر کسی برتھ ڈے پارٹی، شادی کی تقریب یا اس طرح کی کسی بھی تقریب کے لیے کسی کو ان کی خدمات حاصل کرنی ہوں تو وہ دستیاب ہیں‘۔
    جانی ڈیپ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایوارڈز کی تقریب میں اپنی انٹری کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں خلا باز کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے، مداحوں کو اداکار کا یہ لُک بےحد پسند آیا جس میں وہ اپنے لمبے بال چھوٹے کروا چکے ہیں جبکہ کلین شیو نظر آرہے ہیں۔
    یاد رہے کہ اداکار جانی ڈیپ اپنی سابقہ ​​اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیتنے کے بعد اب اپنے کیریئر کو دوبارہ مستحکم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
    پچھلے دنوں جانی ڈیپ کو ان کی مشہور فلم سیریز ’پائریٹس آف دی کیریبین‘ کے اگلے حصے کیلئے پیشکش کی گئی جوکہ اداکار نے قبول نہیں کی تھی کیونکہ ڈزنی اسٹوڈیوز نے امبر ہرڈ کے الزامات کو سچ مانتے ہوئے جانی کو مزید اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے سے بائیکاٹ کیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.