تازہ تر ین

کولوراڈو میں دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے

کولوراڈو : (ویب ڈیسک) کولوراڈو میں دو طیارے میں فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں30 میل کی دوری پر ہوا۔
دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے۔ تاہم حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے۔
امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain