Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • پاکستان کا 5 سال میں امریکی تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست میں اسٹرائیک روٹیشن پر بابراعظم کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
    • پاکستان پہلی بار فیفا ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے تیار
    • بین الاقوامی ٹیم اگلے ماہ K2 ایئر ویز طیارہ حادثے کی تلاش میں شامل ہوگی
    • ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
    • سینٹکام کا دعویٰ، ایران نے متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
    • ایران حملے کی تصدیق، امریکی تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی سینیٹ نے کلیٹن کی بطور انٹیلیجنس سربراہ توثیق کر دی
    • ٹرمپ نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل لائسنس دینے کی منظوری دے دی
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہباز شریف کو پاس کر ورنہ برداشت کر، وزیراطلاعات کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ‎اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اب شہباز شریف کو برداشت کریں ورنہ ہمت نہیں تو پاس کریں
    عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان بلف ماسٹر ہیں، اُن کے شہباز شریف کے خلاف بیان کا ایک ہی جواب ہے، پاس کر نہیں تے برداشت کر۔
    وزیر اطلاعات نے کہا کہ ‎جس کے اپنے اعصاب نواز شریف شہباز شریف اور مریم نواز خوف میں جکڑے ہوں، وہ کس حقیقی آزادی کی بات کرتا ہے؟ عمران صاحب مریم نواز کو جیل میں ڈال کر سوچا ڈرا لو گے اُلٹا مریم نواز کے ڈر اور خوف میں آج تک مبتلا ہو۔
    مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے بیرونِ ملک دوروں کے دوران واقع ہی آپ کی جان کو خطرہ ہے تو کسی ڈاکٹر پاس رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ ‎عمرانی حکمتِ عملی ، چاپلوسی کرو ، بلیک میل کرو ، ، دھونس جماؤ ، بلف کرو اور پھر جھوٹ بولو، مگر ‎عمران خان صاحب یاد رکھیں کہ دھمکیاں دھونس اور بلیک میلنگ سے اقتدار میں واپسی نہیں ہوتی۔
    وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ‎عمران صاحب آپ ڈرپوک ہیں ورنہ نام بتائیں کون دھمکی دیتا ہے، ‎سول ملٹری تعلقات میں توازن کے مشورے دینے والے عمران خان کے ذہنی توازن کی فکر کریں، ‎عمران خان کا دماغی توازن الٹ چکا ہے، کبھی نیوٹرل، کبھی جانور، کبھی الزام تو وہ کبھی وضاحت پیش کرتے ہیں۔
    اُن کا کہنا تھا کہ ‎ڈرپوک اور جھوٹے نے جعلی مقدمے بنا کر سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالا اور سوچا کہ شاید وقت نہیں بدلے گا، ‎لانگ مارچ کی کال25 مئی کو بھی دی تھی، پھر ”اسلامی ٹچ“ دے کر بھاگ نکلے، ‎بیساکھیوں کے بغیر ڈرپوک جھوٹے منافق شخص عمران خان کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی وہ کیا کرے، ‎ترجمان وضاحتوں کی قلابازیاں کھاکھا کر ہلکان ہوگئے ہیں، ‎عمران صاحب بیساکھی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

      وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

      ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.