Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اب گھر بیٹھے موبائل سے مسجد نبویﷺ میں حاضری؛ ہر زاویے سے دلفریب نظارے

    By Khabrain Newsستمبر 27, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مدینہ: (ویب ڈیسک) مسجد نبوی ﷺ کی دیدار کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اب وہ یہ سہولت گھر بیٹھے اپنے موبائل کے ذریعے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
    کورونا وبا کے دوران خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نماز کی ادائیگی پر پابندیاں تھیں۔ لاکھوں دل اپنی محبوب مساجد میں جانے اور عبادت کو تڑپ رہے تھے۔ اس تشنگی کو دور کرنے کے لیے دو سال قبل وحی نامی ایک ایپ لانچ کی گئی تھی۔
    اس ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے خانہ کعبہ کی زیارت کرسکتے ہیں اور ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ورچوئل گلاسز کے استعمال سے ایسا محسوس ہوتا جیسے مسجد الحرام میں چہل قدمی کر رہے ہوں۔
    اس حوالے سے 9 منٹ کی ورچوئل فلم بھی بنائی گئی تھی جس میں 360 زاویے پر مسجد کعبہ کے ایک ایک حصے کی زیارت کرنا ممکن تھی اور ساتھ ہی وحی ایپ کے ذریعے نمازوں میں بھی شرکت کی جا سکتی تھی۔
    وبا کا دور ابتلا تو ختم ہوا اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ نمازیوں سے کھچاکھچ بھر گئیں تاہم اب بھی دنیا بھر میں لاکھوں ایسے پروانے ہیں جو اخراجات یا دیگر مسائل کے باعث مسجد نبوی ﷺ کے دیدار کو ترس رہے ہیں۔
    ایسے تمام عاشقان کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی حکومت کے ادارے قرآن کمپلکیس نے ورچوئل ٹیکنالوجی کی مدد سے گھر بیٹھے ہی مسجد نبوی کے کونے کونے کے نظارے سے آنکھوں کو پرنور کرنے کا بندوبست کرلیا ہے۔
    اس ورچوئل سافٹ ویئر کو موبائل پر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے اور اس کے ذریعے 360 ڈگری پر انگلی سے اسکرول کرتے ہوئے مسجد نبوی ﷺ کے شمال، مغرب، جنوب اور مشرقی حصوں میں جسے دیکھنا چاہیں دیکھا جا سکتا ہے۔
    یہ سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے آپ کو ایسا محسوس ہوگا کہ آپ خود مسجد نبوی ﷺ میں موجود ہیں۔ آئیں یہاں کلک کر کے اس سعادت بابرکت سے مستفید ہوتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.