Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • جاز نے پاکستان کا پہلا 15.1 جی بی پی ایس مائیکرو ویو لنک نصب کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    16 اکتوبر عمران خان کی خیبرپختونخوا سے رخصتی کا دن ہوگا، فضل الرحمان

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چار سدہ: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اعلان کیاہے کہ 16 اکتوبر کا دن عمران خان کے لیے یوم احتساب اور خیبرپختونخوا سے رخصتی کا دن ہوگا کیونکہ ضمنی انتخابات میں پوری قوم اسے مسترد کردے گی۔
    این اے 24 چارسدہ ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پڑانگ اسٹیڈیم میں منعقدہ پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ’میں پی ڈی ایم امیدواروں کوالیکشن میں کامیابی کی پیشگی مبارک باد دہتا ہوں، میں دس سالوں سے عمرانی فتنہ کے خلاف فرنٹ لائن پرجنگ کررہا ہوں، ہمارا جس فتنے سے مقابلہ ہے وہ بے وقوف اور مجنوں ہے، جس کی پشت پر امریکا، یہودی اورقادیانی اور راء ہے اور یہ پاکستان کے خاتمے کی سازش کررہا ہے جسے ہم ناکام بنائیں گے۔
    اُن کا کہنا تھا کہ قوم اس بار اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دے گی، جس اسمبلی کو چھوڑدیا یہ کس منہ سے اس کے لیے پھر الیکشن لڑ رہا ہے، یہ شخص پوری قوم، جمہوریت، معیشت اورپارلیمان سے مذاق کر رہا ہے اور اب آزادی کے نام پر فحاشی پھیلانا چاہتا ہے۔
    مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے اربوں ڈالروں کو شکست دے کر ملک اور معاشرت بچائی، اب اس کا جنازہ نکالیں گے، یہ ریاست مدینہ کا نام کس منہ سے لیتاہے اسے شرم آنی چاہیے، ہم جو کہتے تھے آج اسے پارلیمان اور عدالتوں کے علاوہ صدربھی تسلیم کررہا ہے، عمران خان حواس باختہ ہوچکا ہے، جو صدرمملکت بھی کہہ رہا ہے، اس نے سی پیک کو جام کردیا جوامریکا کے اشارہ پرہوا۔
    قائد جمیعت نے کہا کہ جو شخص اپنے بچے نہیں سنبھال سکتا وہ دوسروں کے بچے کیسے سنبھالے گا، ہم عمران کو بخوبی جانتے ہیں، لاس اینجلس سے ڈی چوک تک سب جانتے ہیں، ہم اس کے خلاف میدان میں ہیں اوریہ جنگ قومی جذبے سے جیتیں گے، ہم نے اس سرزمین سے فرنگیوں کے خلاف اعلان جہاد کیا اور یہیں سے اس فتنے کوبھی بھگائیں گے۔
    عوامی نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر امیرحیدرہوتی نے کہاکہ چارسدہ 16 اکتوبر کوعمران خان کو شکست دیتے ہوئے مستردکردے گا، ہم باچا خان اورولی خان کے پیروکاراورپختونوں کی خدمت پریقین رکھتے ہیں، پشاور, چارسدہ اورمردان تینوں جگہوں پر عمران شان کوشکست دیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.