تازہ تر ین

بھارت کا ایک اور طیارہ تباہ گر کر ہو گیا

اروناچل پردیش: (ویب ڈیسک) بھارت کا ایک اور طیارہ تباہ ہو گیا، بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیمیں متاثرہ گاوں روانہ کردیں گئی ہیں۔
تین روز قبل بھی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ اور چار مسافر سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain