تازہ تر ین

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے: وزیر خارجہ

لاہور : (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنا پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔
لاہور میں عاصمہ جہانگیرکانفرنس کے موقعے پر منیزے جہانگیرکی رہائش گاہ پر شرکا کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain