کراچی: (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت دیگر کو بری کر دیا۔
اے ٹی سی کراچی میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت 12 ملزمان کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر سمیت تمام افراد کو مقدمے سے بری کر دیا۔
عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور دیگر ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف مقدمہ سہراب گوٹھ میں درج کیا گیا تھا اور انہوں نے اس مقدمے میں 2 سال سے زائد عرصہ جیل میں گزارا۔
ملزمان پر ملک مخالف اور قومی سلامتی کے خلاف تقاریر کا الزام تھا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
