اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ صالح محمد کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان نے دلائل دیے بعد ازاں عدالت نے صالح محمد کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے صالح محمد کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن کے باہر صالح محمد کے گارڈ سے گولی چلنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا اور پولیس نے انہیں گرفتار کیا تھا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
