لاہور: (ویب ڈیسک) ضمنی الیکشن میں بدترین ناکامی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن لیگ لاہورڈویژن کے جنرل سیکرٹری اوررکن صوبائی اسمبلی پیر اشرف رسول نے تنظمیی عہدے مستعفی ہو گئے۔
ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی پیر اشرف رسول نے تنظیمی عہدے سے استعفی صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کو ارسال کر دیا۔
استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور ڈویژن کے 3 ضمنی الیکشن میں سے 2 میں ہمیں شکست ہوئی، سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے سے استعفی دیتا ہوں، گزارش ہے ناکامی کی تحقیقات کی جائیں۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
